کراچی کے بعد لاہور میں بھی جعلی کرنسی پھیلائے جانے کا انکشاف، گروہ گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کے بعد لاہور میں بھی جعلی کرنسی پھیلائے جانے کا انکشاف، گروہ گرفتار ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور کی غالب مارکیٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی کے پھیلاؤ میں ملوث گروہ کے چار کارندوں کو حراست میں لے لیا۔

ملزمان 5 ہزار اور ایک ہزار روپے کے جعلی کرنسی نوٹوں کو اس مہارت سے چھاپتا تھا کہ اصلی نوٹوں کی پہچان کرنے والے بھی شش و پنج میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ گرفتار ملزمان پرنٹنگ سے شعبے سے وابستہ ہیں جنہوں نے اتنی زیادہ تعداد میں جعلی نوٹ چھاپے جس کی مالیت کا اندازہ ان کو بھی نہیں ہے۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ مذکورہ ملزمان گزشتہ دو سال سے جعلی کرنسی بنانے کا دھندہ کررہے تھے، یہ گروہ جعلی نوٹ سپلائی کرنے کیلئے پاکستان کے چھوٹے شہروں اور قصبوں میں کارروائیاں کرتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں جعلی کرنسی بنانے والا گروہ گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان کے قبضے سے کروڑوں روپے مالیت کی جعلی کرنسی اور مشینری برآمد ہوئی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

3 بیگمات کا پاکستانی شوہر جس نے چوتھی بیوی کی تلاش شروع کردیکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے برعکس کثرت ازدواج کا چلن عرب ممالک میں عام دیکھا جاتا ہے تاہم ایک پاکستان ہے جو اس معاملے میں عربوں کو بھی پیچھے چھوڑ گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کم عمر بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے کیسز میں اضافہکراچی : شہر قائد میں چند روز کے دوران 4 کم عمر بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تاہم پولیس نے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے Islamic republic of Pakistan 🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے تین بھائیوں کے قتل کا معمہ دو دن میں حل کرلیانیو کراچی کے علاقے گبول ٹاؤن میں گزشتہ ہفتے 3 بھائیوں کا قتل علاقے میں منشیات فروش گروہوں کے مابین تنازع کا شاخسانہ قرار دیا گیا ہے۔ Mir shakeeel hoga qatil
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جو لوگ پچ کی پالیسی بناتے یا بنواتے ہیں ان کا احتساب بھی ضروری ہےآف دی ریکارڈ یہی بتایا جاتا ہے کہ بابر اعظم اور ثقلین مشتاق کی مرضی سے پچ سے گھاس اڑا دی گئی تھی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری04:25 PM, 13 Dec, 2022, تعلیم و صحت, کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »