طالب علم نے راجپال یادیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالب علم نے راجپال یادیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا ARYNewsUrdu

ممبئی: بالی وڈ کے مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کے خلاف نوجوان طالب علم نے اسکوٹر سے ٹکر مارنے پر مقدمہ درج کروا دیا۔

ہوا کچھ یوں کہ ریاست اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں راجپال یادیو فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے جبکہ نوجوان طالب علم سیٹ پر شوٹنگ دیکھنے آیا تھا۔یہ بھی پڑھیں:نوجوان نے فوراً پولیس میں مقدمہ درج کروا دیا جبکہ راجپال یادیو نے بھی پولیس کو شکایت دی کہ کچھ لوگ سیٹ پر انہیں پریشان کر رہے تھے۔ پولیس آفیسر نے کہا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق راجپال یادیو کی اسکوٹر غلطی سے نوجوان کو لگی جسے معمولی زخم آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالب علم کو اسکوٹر سے ٹکر مارنے پر راجپال یادیو کیخلاف مقدمہ درجطالب علم نے اداکار اور فلم کی ٹیم کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرادی اور مؤقف اپنایا کہ ان لوگوں نے اس کے ساتھ بدسلوکی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار راجپال یادیو پر طالب علم کو سکوٹر سے ٹکر مارنے پر مقدمہ درجنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راج پال یادیو کے خلاف شوٹنگ کے دوران طالبعلم کو سکوٹر سے ٹکر مارنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ نے اعظم سواتی کیخلاف درج مقدمات میں گرفتاری سے روک دیاسندھ ہائیکورٹ سرکٹ بینچ نے آئندہ سماعت پر مقدمات کی تفصیل پیش کرنے کا حکم بھی دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں 3 سگے بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درجکراچی : نارتھ کراچی سیکٹر16 بی میں 3 سگے بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، 5 سے 6 ملزمان نے 3 بھائیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ 🩸🩸🩸🩸خون پھر خون ہے🩸🩸🩸🩸 ✍✍✍✍ساحر لدھیانوی✍✍✍✍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پرکسٹم کی کارروائی، ایک لاکھ سے زائد ڈالرز اور پاکستانی کرنسی برآمدکارروائی میں ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا: ترجمان کسٹم بتی بنا کر دے دو میر شکیل کے پچھوا** میں Jo ayaan Ali lay k gae wo? Mangwain na wo b? کراچی ائیرپورٹ پر 48 بیگ ڈالروں کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عدالت نے سینیٹر اعظم سواتی پر درج تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیابلوچستان ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات کا ریکارڈ طلب کرلیا۔بلوچستان ہائی کورٹ میں اداروں کے خلاف بیان بازی کے PTIofficial InsafPK PTISindhOffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »