سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے 22 تا 31 دسمبر تک بند رہیں گے ۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کی میٹنگ کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ محکمہ تعلیم سندھ کے زیرِ نگرانی صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک ہوں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان - ایکسپریس اردوسندھ کے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں 22 سے 31 دسمبر تک ہوں گی، نوٹیفکیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاریکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر کے تمام نجی و سرکاری سکولز وکالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ: اسکولوں کو موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاریمحکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ: پروین رحمٰن قتل کیس کی سماعت میں اعظم سواتی کیس کا تذکرہسندھ ہائی کورٹ میں پروین رحمٰن قتل کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما و سینیٹر اعظم سواتی کے کیس کا ذکر بھی ہوا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پروین رحمان قتل کیس : ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرارکراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں ملزمان کی نظربندی کا حکم غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ملزمان کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نائن زیر و اسلحہ برآمدگی کیس: متحدہ کارکنان کی بریت کیخلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مستردسندھ ہائیکورٹ نے فیصل موٹا، عبید کے ٹو، فرحان مُلا اور دیگرکی بریت کے خلاف سرکار جب کہ 13 ملزمان کی سزاؤں میں اضافے کیلئے رینجرز کی اپیل بھی مسترد کردی Drycleaning in progress ہر کس کو این آر او دے دو, پھر بھی انشاءاللہ پاکستان زندہ باد,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »