کراچی میں اتوار کو گرمی 45 ڈگری کے برابر محسوس کی گئی، موسمیات - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

23 اور 24 جون کو بھی معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

کراچی:

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 3 روز کے دوران شہر کا پارہ 37 سے 39 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں حالیہ دنوں کے دوران بلوچستان کی شمال مغربی اور مغربی سمت کی ہوائیں اثر انداز ہونے کے سبب ہوا میں نمی کا تناسب معمول سے بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے دن کے وقت گرمی جبکہ رات کو حبس محسوس کیا جارہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں موجود ہوا کا کم دباؤ شہر کے گرم موسم کا سبب بن رہا ہے جو پہلے کے مقابلے میں کافی حد تک کمزور ہوچکا ہے تاہم وہ سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہواؤں کو دن کے وقت متاثر کررہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ہوا کے کم دباؤ کے طوفان میں تبدیل ہونے کے امکانات نہیں کیونکہ مون سون میں سمندری طوفان نہیں بنتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا - ایکسپریس اردوپاکستان میں سورج گرہن نو بجکر45 منٹ شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کے الیکٹرک کراچی کو 50 سال پیچھے لے گیاترقی کے سفر ميں کے اليکٹرک کراچی والوں کو 50 سال پيچھے لے گيا، گرمی بڑھتے ہی لوڈشيڈنگ کا دورانيہ بھی بڑھا ديا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت بڑے شہروں کو اربن فلڈنگ کا خطرہانہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مون سون کے اس سیز میں اربن فلڈنگ کے امکانات ہیں، اس لیے پیشگی اقدامات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 2 اغوا کار زخمی حالت میں گرفتار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانے کا ٹاسکذرائع کا کہنا ہے کہ کور کمیٹی اجلاس میں بلدیاتی انتخابات اور تنظیمی امور پر غور کیا گیا، وزیراعظم خیبرپختونخوا اور پنجاب میں جلد بلدیاتی انتخابات کے خواہاں ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیاسعودی عرب میں لڑکی کو بلیک میل کرنا شہری کو مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »