اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں سورج گرہن نو بجکر45 منٹ شروع ہوگا

اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا جب کہ سورج گرہن کے باعث کل 11 بجکر 25 منٹ پر دن رات کا منظر پیش کرے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل پاکستان میں سورج گرہن 9 بجکر45 منٹ پر شروع ہوگا اور دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر ختم ہوگا۔ جب کہ 11بجکر25 منٹ پر مکمل سورج گرہن ہونے سے دن رات میں تبدیل ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب، بلوچستان اور کے پی کے میں 90 فیصد سورج گرہن ہوگا جب کہ کراچی میں 100 فیصد سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ سورج گرہن آسٹریلیا سے لیکر یورپ تک دیکھا جاسکے گا اس کے علاوہ وسطی ایشیاء اور ایشیائی ممالک میں بھی لوگ سورج گرہن دیکھ سکیں...

دوسری جانب ماہرین امراض چشم نے 21 جون کو ہونے والے سورج گرہن کو انسانی آنکھوں کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق سورج گرہن کے دوران الٹرا وائلٹ شعائیں نکلیں گی جو انسانی آنکھوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم کرسکتی ہیں۔ ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ سورج گرہن کے دوران 2 گھنٹے تک شعائیں انتہائی خطرناک ہوں گی، لہٰذا شہری سورج گرہن کے دوران گھروں میں رہیں، سورج کی شعائیں ریٹینا پر کالا دھبا ڈال سکتی ہیں، سورج کو براہ راست دیکھنے والوں کی بینائی ہمیشہ کے لیے ختم ہوسکتی ہے، جب کہ سورج گرہن کے دوران خواتین اور بچوں کو خصوصی اختیاط کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اتوار کو پاکستان میں سورج گرہن ہوگا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوسورج گرہن کا دورانیہ صبح 9 بج کر 20 سے 9 بج کر 50 منٹ تک رہے گا، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق دادو میں 49، لاڑکانہ 46، جیکب آباد میں 44، جموں میں 41، سرینگر 31 اور لیہہ میں درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سورج کے تیور بگڑنے لگے، گرمی جوبن پر، لاہور میں پارہ 43 کو چھو گیالاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق دادو میں 49، لاڑکانہ 46، جیکب آباد میں 44، جموں میں 41، سرینگر 31 اور لیہہ میں درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اتوار کو پاکستان میں سورج گرہن ہوگا، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوسورج گرہن کا دورانیہ صبح 9 بج کر 20 سے 9 بج کر 50 منٹ تک رہے گا، وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث کرکٹ کا بڑا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا، شائقین کرکٹ کیلئے افسوسناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ستمبر میں بنگلہ دیش میں ہونے والا خواتین ایشیاءکپ ملتوی کردیا اور کورونا وائرس کی صورتحال کو مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں 14 روز کا لاک ڈاؤن نافذکراچی میں زیادہ کورونا کیسز والے علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کردیا گیا جو 2 جولائی تک جاری رہے گا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطبق جن علاقوں میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »