کراچی: خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 2 اغوا کار زخمی حالت میں گرفتار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی کے علاقے گلشن معمار میں خاتون کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ ملزمان کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد اغوا کار دو ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کر ل

یا، گرفتارملزمان خاتون کے کزن ہیں جس سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔

گلشن معمار انڈس ویلج میں ملزمان گھر میں داخل ہوئے، گھر کے مالک سراج کی جانب سے مزاحمت کی گئی تو ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کو 15 پر ڈکیتی کی اطلاع ملی۔ پولیس موقعے پر پہنچی تو ملزمان خاتون کو اغوا کرکے لے جا رہے تھے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کرلئے گئے جبکہ مغوی خاتون کو بھی بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر راہگیر رب نواز زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق مقتول نے چند سال قبل پسند کی شادی کی تھی، ملزمان خاتون کے کزن ہیں جو اسے اغوا کرنے آئے تھے۔ مزاحمت کرنے پر شوہر سراج کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا۔ ملزمان نے مقتول کے سر اور جسم کے مختلف حصوں پر چھ گولیاں ماری، مقتول سراج دو بیٹیوں کا باپ اور انڈس ویلج میں پانچ سال سے رہائش پزیر تھا، پولیس نے خاتون کا بیان قلمبند کرکے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، پولیس موبائل حادثے کا شکار، 2 اہلکار جاں بحق، خاتون ایس ایچ او زخمیپولیس موبائل ڈاکووں‌ کا تعاقب کرتے ہوئے الٹ گئی، 2 اہلکار جاں بحق، خاتون ایس ایچ او زخمی sindhpolice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اتوار کو ہونے والا سورج گرہن کراچی میں 100 فیصد دیکھا جاسکے گا - ایکسپریس اردوپاکستان میں سورج گرہن نو بجکر45 منٹ شروع ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: کے الیکٹرک کراچی کو 50 سال پیچھے لے گیاترقی کے سفر ميں کے اليکٹرک کراچی والوں کو 50 سال پيچھے لے گيا، گرمی بڑھتے ہی لوڈشيڈنگ کا دورانيہ بھی بڑھا ديا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی سمیت بڑے شہروں کو اربن فلڈنگ کا خطرہانہوں نے ایک بیان میں کہا کہ مون سون کے اس سیز میں اربن فلڈنگ کے امکانات ہیں، اس لیے پیشگی اقدامات کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مقابلے و حادثے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق، خاتون ایس ایچ او سمیت 3 زخمیکراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں پولیس مقابلے اور اور پولیس موبائل الٹ جانے سے سب انسپکٹر سمیت دو پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ خاتون ایس ایچ او سمیت دو ملازمین زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے پیرآباد تھانے کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے 2
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »