کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، بجلی کی فراہمی معطل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان نہیں، خلیج بنگال سے متوقع سسٹم شہر میں داخل ہونے سے قبل ہی کمزور پڑگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور پھوار برسی جس کے سبب موسم خوشگوار ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہر قائد میں رات کو مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوئی اور کہیں کہیں پھوار بھی برسی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ گلشن اقبال، یونیورسٹی روڈ، پرانی سبزی منڈی، پی آئی بی کالونی، بہادر آباد، ڈیفنس، کلفٹن، کورنگی روڈ، برنس روڈ اور شارع فیصل پر بوندا باندی اور پھوار برسی ہے۔دریں اثنا شہر کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ اورنگی ٹاؤن بلاک ایل، طوری بنگش، گلشن ضیاء، بلدیہ اتحاد ٹاؤن، قائم خانی کالونی، گلشن غازی اور اطراف میں 9 بجے سے بجلی غائب ہے۔قبل ازیں...

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کراچی عبدالقیوم بھٹو کے مطابق خلیج بنگال سے متوقع مون سون سسٹم نے سندھ کے اضلاع خیرپور اور مٹھی میں تو بارشیں دی ہیں مگر شہر میں داخل ہونے سے قبل کمزورپڑ گیا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان نہیں ہے تاہم صبح و رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بوندا باندی ہوسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپین کے شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی جاں بحقبارسلونا: (ویب ڈیسک) شمال مشرقی ہسپانوی شہر بارسلونا میں آتشزدگی کے نتیجے میں تین پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یورپی شہر بڑھتی ہوئی گرمی سے نمٹنے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ - BBC News اردومغربی یورپ کا زیادہ تر حصہ اس اگست میں شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ماحولیات پر انسانوں کے اثرات میں اضافے کی وجہ سے گرمیوں میں ہیٹ ویو بھی پہلے سے زیادہ عام ہوجائیں گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کی نئی لہرنیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاونکورونا کی نئی لہر،نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاون CoronaVirus NewZealand LockDown Auckland StayHome NewWave InfectiousDisease CasesReported jacindaardern
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا سڑکوں کےگرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پراٹھایا جائے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئیگجرات (ویب ڈیسک) گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی،دوطالب علم جاں بحق،اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشوں کے ایک اور سپیل کی ہفتہ سے پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے شہر قائد میں بارشوں کے ایک اور اسپیل کی  ہفتہ سے  پیشگوئی کردی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بروزہفتہ15اگست کے بعد سے تیز بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »