گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گجرات (ویب ڈیسک) گجرات میں مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گرگئی،دوطالب علم جاں بحق،اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ googletag.cmd.push(function() {

مقامی مدرسہ کے بچے جشن آزادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جا رہے تھے کہ رحمانیہ پل کے قریب بس موٹرسائیکل سواروں کوبچاتے ہوئے نیچے جاگری، حادثے میں بس دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔

آدھا حصہ کٹ کر پل سے نیچے گر گیا، ریسکیو کی ٹیمیں اور ٹائیگر فورس کے جوان امدادی کارروائیوں کے لئے موقع پر پہنچ گئی، جاں بحق ہونے بچوں کی عمریں 6 سال سے لیکر 18 سال تک بتائی جاتی ہیں۔ واقعہ کے بعد عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گجرات: مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی، دو طالبعلم جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور میں مدرسے کا طالبعلم مبینہ تشدد سے جاں بحقپشاور میں مدرسے کا طالبعلم مبینہ تشدد سے جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمیپاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئیصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 210 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ روز کرونا وائرس سے کوئی موت نہیں ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو یوم آزادی کے موقع پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »