حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کی جانب سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو یوم آزادی کے موقع پر ملازمتوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے فارغ ہونے والے 1700 سے زائد ڈاکٹرز کو غیر حاضری پر شوکاز نوٹس بھی جاری کیے گئے تھے جبکہ قانونی کارروائی پوری کرتے ہوئے فائنل شوکاز بھی

جاری کیا گیا۔ غیر حاضر ڈاکٹروں کی طلبی کےلیے قومی اخبارات میں اشتہار بھی جاری کیے گئے تاہم ڈاکٹرز کی جانب سے جواب نہ ملنے پر غیر حاضر ڈاکٹرز کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت نے 1700 سے زائد ڈاکٹرز ملازمت سے فارغ کردئیےکراچی : غیر حاضر رہنے والے ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے محکمہ صحت سندھ نے ڈیڑھ ہزار سے زائد طبی ماہرین کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امارات حکام نے پاکستان سے سیکڑوں مسافروں کو آنے سے روک دیا - ایکسپریس اردوامارات جانے والے سیکڑوں مسافر پشاور اور اسلام آباد ایئرپورٹس پر پھنس گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دشمن کی جانب سے ہتھیاروں کا ذخیرہ کرنے سے کبھی مرعوب نہیں ہونگے:ائیرچیف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسم فروش خاتون سے تعلق قائم کرنا مہنگا پڑگیا سیاح 2 کروڑ روپے سے محروم ہوگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سیاح کو جسم فروش خاتون کو ہوٹل میں بلانا مہنگا پڑ گیا۔ 90ہزار ڈالر (تقریباً 2کروڑ روپے)کی رقم سے ہی ہاتھ دھو بیٹھا۔ لاس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گجرات: مدرسے کے بچوں سے بھری بس پل سے نیچے گر گئی، دو طالبعلم جاں بحق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ایک ہزار ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو1073 ڈاکٹر طویل عرصے سے اپنی نوکویوں سے غائب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »