کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے وزیراعظم نے صاف جواب دیدیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے' وزیراعظم نے صاف جواب دیدیا

ضرور پڑھیں: حب میں 1320 میگا واٹ کے بجلی گھر کے افتتاح کے موقع پر خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو آسانیاں فراہم کرنا بے حد ضروری ہے جب سے ہماری حکومت آئی ہے ہم سرمایہ کاروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے، بڑی بڑِی چائینیز کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں مقامی ایندھن کے ذریعے زیادہ بجلی بنانے پر توجہ دینا ہوگی جب ڈالر مہنگا ہوتا ہے تو بجلی منہگی ہوجاتی ہے، پاکستان میں پانی سے 50...

وزیر اعظم نے کہا کہ ہمارے پاس گیس کے ذخائر ہیں لیکن ان کی دریافت کے لیے ہمیں سرمایہ کار چاہیئں، بلوچستان میں دنیا کے سب سے زیادہ سونے اور تانبے کے ذخائر ہیں۔ ریکوڈک میں تانبے کے ساتھ سونے کے بھی ذخائر موجود ہیں، ہمارے اسی کمپنی سے مذاکرات چل رہے ہیں جس نے ہمیں ہرجانہ بھیجا۔ کوشش ہے کہ وہی کمپنی آکر پاکستان میں کام کرے، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن ہے، تھوڑے سے لوگوں نے پیسا بنانے کے لیے پاکستان کو لوٹا۔ جب تک کرپشن پر قابو نہیں پا لیتے باہر سے کوئی کمپنی نہیں آئے گی۔ کرپشن کی وجہ سے لوگ...

اس سے قبل گورنر ہاؤس کراچی میں وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی، اس موقع پر ارکان اسمبلی نے اپنے حلقوں میں ہونے والے ترقیاتی کاموں اور مسائل سے آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی مخدوم خسرو بختیار نے ممبران سندھ اسمبلی کو کراچی میں جاری اور زیر غور وفاقی منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وزیر اعظم نے وفاقی وزراء کو ہدایت کی کہ وہ کراچی کے ممبران اسمبلی سے رابطے مزید بڑھائیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ کراچی ملک کا معاشی حب ہے۔ وفاقی حکومت کو کراچی میں پانی ، ٹرانسپورٹ، ویسٹ منیجمنٹ اور عوام کو درپیش دیگر مسائل کا مکمل ادارک ہے۔ بدقسمتی سے ماضی میں کراچی کی عوام اور کراچی کے مسائل کو نظر انداز کیا گیا، کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے لیکن عوامی فلاح و بہبود کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاق اپنے وسائل کے مطابق کراچی کے مسائل کے حل میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے۔ بلدیاتی نظام کراچی کے مسائل کا حل نکالنے میں معاون ثابت ہوگا۔وزیر اعظم نے کہا کہ ہماری حکومت کو تاریخ کا سب سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مسائل کو حل کرنا صوبائی حکومت کا کام ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردووفاق اپنے وسائل کے مطابق کراچی کے مسائل کے حل میں اپنا حصہ ڈال رہا ہے، وزیر اعظم کوئی پوچھے ان سے کیا آپ صرف اسلام آباد کہ وزیراعظم ہیں یہ کم صرف بھٹو کا ہے To pher krty q ni
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیارکراچی کے عوام کے صبر کو سلام پیش کرتا ہوں، خسرو بختیار تفصیلات جانئے: DailyJang میرےکپتان_کراچی_کو_عزت_دو W salam
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ملک کا معاشی حب ،وفاقی حکومت کو مسائل کا ادراک ہے،وزیراعظم عمران خانکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا معاشی حب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے استعفیٰ سے ملک کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری - ایکسپریس اردوہم اس کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے اور اسے گھر بھیجیں گے، چیرمین پی پی پی Ay vaikho latif_zahid 😂 Kyn apka dance ka karobar band hwa hwa hai? 😂😂😂😂 hahahahaha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑےتحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے تفصيلات جانئے: DailyJang karachi gaya hoa h is se kachra saf krwao😆😀😅😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »