وزیراعظم کے استعفیٰ سے ملک کے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ہم اس کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے اور اسے گھر بھیجیں گے، چیرمین پی پی پی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہیں جن کے استعفیٰ سے سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ یہ حکومت آصف زرداری کو طبی سہولیات سے دور رکھ کر پی پی پی پر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے، افسوس ہے کہ آصف زرداری کے علاج کے حوالے سے ڈاکٹروں کی بات بھی نہیں مانی جا رہی۔ چیرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے خود کہا تھا کہ ہم اپوزیشن کو احتجاج کے لیے کنٹینر اور کھانا دیں گے، انہیں اپنی بات پر قائم رہنا چاہیے، عمران خان صاحب کو سمجھنا چاہیے کہ احتجاج جمہوری حق ہے، افسوس کی بات ہے کہ حکومت خود اسلام آباد بند کررہی ہے، جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا کہ آپ مخالفین کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے عدلیہ اور نیب پر دباؤ میں ڈالیں۔

بلاول بھٹوزرداری نے کہا کہ ہم اس کٹھ پتلی حکومت کا مقابلہ کریں گے اور اسے گھر بھیجیں گے، جمہوریت کی بحالی، معیشت کی درستی اور میڈیاکی آزادی کی راہ میں عمران خان رکاوٹ ہیں، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ وہ خود ہیں اس لیے استعفی دے کرعوام کی جان چھوڑیں، ان سے استعفیٰ لےکر سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈئیر بلاول بھائی ۔ 100 ٪ ھو جائیں گے۔ Absolutely necessary action

Or government tum logon ko dy de jay. Kia insaf hy k jo har jay wo kahta hy dhandhli hoe hy . Her kesi ko pora time period melna chahey. Ta K dekhein tu wo kia kam karta hy . Ager na kary tu next time kesi or ko moqa deya jay

Lol 😂😆😂😆

Sheikh Rasheed k Pass Jana pry ga BBhuttoZardari ShkhRasheed shb🙏🙏

Cartoon

اس کی شکل دیکھو

Hahaha

میرے ابو پھپھو کا بھی مسلہ حل ھو جائے گا - .

Bc ya billo zardari maarti b to nhi hy wrna sary masly hal ho jay gy

تمھاری کتی نسل کے غرق ہوجانے سے پورا پاکستان اور سندھ جنت بن سکتا ہے

وزیراعظم کی پوری کابینہ احساس اداروں کی مہربانی سے بنی ۔ وزیراعظم کی طرح ماضی یا آج تک

ہن دسو دند نا کڈیے تے ہور کی کریے یار

Resignation of PM Ik will only solve N league and PPP problem

Wo kaisy

جب وزیر اعظم استعفی دیتا ہے تو مسائل حل ہوتے ہیں اور جب زیادہ استعفی دیتا ہے تو زیادہ مسائل حل ہوتے ہیں. 😂😂😂😂

Nayin chawal

Aap k masail phir b hal nhm honey 😉

سندھ کے گادی والے شہر کی حالت آج تک آپ کی حکومت سے صحیح نہیں ہوسکی ۔ سندھ میں ایک تو عذاب ۔ اپنی کارکردگی نظر نہیں آتی ۔ لاڑکانہ کی شکست کے بہت عوام سے اندازہ لگائیں کتنی تنگ ہوچکی آپ لوگوں کی گندی سیاست یا کاموں پے شیم شیم سندھ حکومت

Zra v nh ho skty agr inky jaisy leader ' barish ata h to pani ata h ' agy na to mulk kamyab nh Ulta inki e zuban boly ga

Or ap k Father or Nawaz Shareef ki mout se bhi...! Acha Sorry! 😊 BBhuttoZardari

Bilawal k abu luta huwa paysa dedy.... Sary garzy utar jaengy

hn inky masly ho jaingay

اس استعفی کا اور کوئ فائدہ ھو نہ ھو شاید میرے ابا باھر آ جائیں بغیر کچھ کئے دئیے

Es bander ka mooo kala krna s sindh wala skoon ki zindage guzra skta

khwb mai!!!1

BBhuttoZardari to de de istifa... Ap k mutabiq to Zardari ne Saddar aur apne wazir-e-azam hona tha... ab apne aap se istifa mang rahay k jagay huay ho?

only yours

Ap Log Kya Gul Khelain Gy Sub Pata Hai Awam Ko

تو نے پھر بھی نہیں آنا کھوتے کی بچی 🖐🏻🖐🏻

We saw Male and Female PM now She-male is struggling to be PM as punishment of Pakistani ppl.

Lolipap hain kiya

Tum 3 duniya sy b nikal sakty ho 😂

Is ka mtlb hai yeh istifa insolein hai

پورے ملک کے نہیں بلکہ پوری اپوزیشن کے مسائل حل ہو جائیں گے

Bilo rani tery dukh na vekha

If Corruption is controlled, all the problems will be resolved.

اپ لوگوں کى موت سے مسائل ختم ہو سکتے ہیں

اس سے زیادہ عقل سے بعید بیان کسی بھی سیاستدان کا نہیں ہو سکتا۔اس بندے نے یہ بھی نہیں سوچا کہ استعفے کے بعد کیا ہوگا۔

اگر آپ کو پتہ تھا ۔تو پہلے کیوں نہیں کیے؟ کام عوام کو بیوقوف مت بناہیں

Sab sy phela abbu or poppho ka masla hal hoga phir new waly chacha ka

Wah Wah Billo Rani Khusroon ki Malka

نس اوےےے

Bilo rani shadi b ker sakti ha shayad.... 1 SHIEKH SAAB 2 ANYONE ELSE KIA LAGTA HA ... 😂😂

Mulk k ya jamhoori choron k ? BBhuttoZardari

Aur new prime minister Mulana sab hon gy ya apke Walid e garami ..?

Ha bilkul phely to ap k chor abu jail se bahir ajainge aur pir sadar Zardari banega aur prime minister bilawal hoga wo din kitna badnasseb hoga jab tum jesy chor pir pakistan par hukumat kareing. Allah tum jesy choro se paksitan hifazat mein raky.

بلیک میل کرنے کی کوشش ہے۔

sastay nashay ka asar🤣

Mulk kay nahi, Apky baap kay problems hal ho sakty hain. Bahar hal, Haab dakty raho.

JUST SHUT-UP🙂

Ay vaikho latif_zahid 😂

Kyn apka dance ka karobar band hwa hwa hai? 😂😂😂😂

hahahahaha

Lakh Di oyyy. Bund Pathan ki Bach k rah

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئےپی آئی اے کے طیاروں میں مفت میں سیر کرنے والوں کے نام سامنے آگئے گزشتہ دس سال کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹوں کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے MashaAllah sb punjabi lag rahe hain shkhr hai phr bhi corrupt sindh wale hain آئے دن لاہور سے، ملتان سے اور کراچی سے آنے جانے والی پروازیں منسوخ ہو جاتی ہیں- اُس کا جواب دہ کون ہے؟ کچھ دن پہلے لاہور ملتان منسوخ ہوئی- بارش تھی- ڈائیو بس سے جانا پڑا- اُس کی چھت سے پانی اندر آیا- دوسری منگوائی اُس کا بھی یہی حال تھا- دل چاہتا ہے مر جائیں کیا اسے لوگوں سے پیسے واپس لیے جائیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کے ارکان اسمبلی وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑےتحریک انصاف کراچی کے اراکین اسمبلی نے شکایات کے انبار لگا دیے تفصيلات جانئے: DailyJang karachi gaya hoa h is se kachra saf krwao😆😀😅😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرکkamyab loan jo da rha h imran khan is se banda yeh pochy jis ka haq us ko mily ga 😅😅😅😅/
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے کچرا اٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئےکراچی: سندھ حکومت کے شہرقائد سے کچھرا اٹھانے کے بلندوبانگ دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیرا عظم مہنگائی کا نوٹس لینے کے بجائے استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیبوزیرا عظم مہنگائی کا نوٹس لینے کے بجائے استعفیٰ دیں، مریم اورنگزیب تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »