کراچی میں انتہائی متنازع پولیس افسر پراسرار طور پر لاپتہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سادہ لباس افراد انھیں اپنے ہمراہ لے گئے

اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ منگل کی شب تقریباً نو بجے پیش آیا لیکن اہل خانہ نے پولیس کو رات گئے تقریباً ڈھائی بجے مطلع کیا ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ، ہارون کورائی کو حال ہی میں معطل کیا گیا تھا جبکہ ان کے خلاف کئی تحقیقات بھی جاری تھیں اور وہ انتہائی متنازع کردار کے حامل ہیں۔

اس سلسلے میں جب موجودہ ایس ایچ او سچل انسپکٹر اورنگ زیب خٹک سے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے بتایا کہ اہل خانہ کے بیان کے مطابق منگل کی شب تقریباً نو بجے سے ساڑھے نو بجے کے درمیان ہارون کورائی کو ان کے گھر سے سادہ لباس افراد لے گئے لیکن اہل خانہ نے پولیس کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب تقریباً ڈھائی بجے مطلع کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ya tu buht acha hoa ha is k sath

شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل کے پسماندہ علاقہ مایزر مدہ خیل کے ایک سٹوڈینٹ کا جی او سی شمالی وزیرستان کیساتھ ملاقات کی خواہش ۔۔۔۔۔۔۔۔ 03369731386 سٹوڈینٹ موبائل فون نمبر۔۔۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکانسندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر کمشنر کراچی کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردواگر دودھ کی کوالٹی بہتر نہ ہوئی تو توہین عدالت کی کارروائی شروع کریں گے، عدالت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بادل آگئے : تین دن تک بارشوں کی پیش گوئی -شہر قائد میں مون سون کا ایک اور اسپیل آگیا، کراچی میں مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہو گیا ہے جس کے بعد شہر میں بارشوں کا قوی اللہ دے پہ ٹول پاکستان کے باران اوکی ٹائیں ٹائیں فش 😆😀😜🤣🤭😠😡👎👎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت چیف جسٹس کراچی رجسٹری پہنچ گئےملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ میں اہم مقدمات کی سماعت آج ہوگی ۔جس کیلئے چیف جسٹس گلزار احمد سپریم کورٹ کراچی رجسٹری پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:ایک ہفتے میں ڈینگی کے3 مریض انتقال کرگئےکراچی میں ہر سال ستمبر،اکتوبر اور نومبر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے، 1 ہفتے میں ڈینگی سے3 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ MudassarNazir22 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »