کراچی:ایک ہفتے میں ڈینگی کے3 مریض انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ہر سال ستمبر،اکتوبر اور نومبر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے، 1 ہفتے میں ڈینگی سے3 افراد انتقال کرچکے ہیں۔ MudassarNazir22 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Sep 22, 2021 | Last Updated: 57 mins agoYour browser does not support the video tag.کراچی میں ہر سال ستمبر،اکتوبر اور نومبر میں ڈینگی کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔

رواں ماہ کے پہلے20 دن میں ڈینگی کے 77 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے میں ڈینگی 3 جانیں بھی لے چکا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈینگی کے پھیلاؤ کے دنوں میں کسی بھی بخار کا از خود علاج کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے کیونکہ ڈینگی بخار میں اینٹی بائیوٹک تیزی سے مریض کی حالت بگاڑ سکتی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ڈینگی کی علامات کو با آسانی شناخت کیا جاسکتا ہے۔جسم میں بہت شدید درد ہوتا ہے اور بخار بھی زیادہ ہوتا ہے جب کہ جسم پر نشانات بھی پڑجاتے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ ڈینگی سب سے زیادہ کراچی کے ضلع وسطی میں پھیل رہا ہے۔ ناظم آباد نمبر 3 اور 4،عزیزآباد،سمن آباد اوربفرزون ڈینگی کے ہاٹ اسپاٹ ایریاز ہیں۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ڈینگی بخار کے زیادہ ترمریض پنجاب سےآرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون سسٹم سندھ میں داخل، کراچی میں تیز بارش کا امکانسندھ میں مون سون سسٹم داخل ہو گیا ہے، کراچی سمیت صوبے کے دیگر شہروں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ کہیں کہیں تیز بارش بھی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈینگی سے متعلق اعداد و شمار دینے والا کوئی نہیںکراچی میں ڈینگی کے کیسز اور اموات سے متعلق اعداد و شمار دینے والا کوئی بھی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں ڈینگی کے 17 نئے مریض رپورٹصوبۂ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 17 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 10 کا تعلق لاہور سے ہے۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات کی جانب سے رواں ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی۔ مقامی اخبار’ جنگ ‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغازکراچی سمیت سندھ بھر میں 7 روزہ انسداد پو لیو مہم کا آغاز Sindh Karachi Polio PolioFreePakistan Campaign 7DaysCampaign PakFightsPolio GovtofPakistan PakPMO MuradAliShahPPP SindhCMHouse ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »