کراچی میں بچے سے بدفعلی اور ویڈیو بنانے والے 3 ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزموں نے 12 سالہ بچے کو بد فعلی کا نشانہ بنایا۔

عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ملزموں نے 12 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ گھناؤنے ملزمان نے نہ صرف متاثرہ بچے کے ساتھ بدفعلی کی بلکہ اس کی موبائل فون سے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر وائرل بھی کی۔ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج کرایا گیا جس پر پولیس نے کارروائی کی۔ گرفتار ملزموں میں اویس، عماد اور اسماعیل شامل ہیں جنہیں ایسٹ انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی - ایکسپریس اردوفائربریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دے دیا ، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: پرانا حاجی کیمپ میں لکڑی کے گودام میں آگ، مکانوں کو بھی نقصانشہر قائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ میں لکڑی کے گودام میں آگ لگ گئی، آتش زدگی کے باعث کئی دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں سے مزید 2 بچے لاپتہ، پریشان کن خبرآگئیقصور (ویب ڈیسک) چونیاں میں بچوں کے اغواءکا سلسلہ نہ رک سکا، 3 دنوں میں 2 بچے لاپتہ ہوگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈرائیور نے بچے کو بس سے نیچے پھینک دیا، پھر کیا ہوا؟ڈرائیور نے بچے کو بس سے نیچے پھینک دیا، پھر کیا ہوا؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں ،3 دن میں 2 بچے لاپتہچونیاں میں بچوں کے اغواء کا سلسلہ نہ رک سکا، 3 دنوں میں 2 بچے لاپتہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں سگ گزیدگی کا شکار ہونے والے بچے کا کراچی میں علاج جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »