چونیاں ،3 دن میں 2 بچے لاپتہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چونیاں میں بچوں کے اغواء کا سلسلہ نہ رک سکا، 3 دنوں میں 2 بچے لاپتہ تفصیلات جانئے: DailyJang

ذرائع کے مطابق افضل ٹاؤن کا رہائشی 13 سالہ شعیب مدرسے میں پڑھنے کے لیے گیا لیکن واپس گھر نہ لوٹا، جبکہ دوسرا بچہ چھانگا مانگا کا 15 سالہ عبداللہ ڈانٹ ڈپٹ سے ناراض ہو کر گھر سے چلا گیا اور واپس نہیں آیا ۔دونوں بچوں کے والدین کی درخواست پر مقدمات درج کرلیے گئے ہیں، پولیس کاکہنا ہے کہ اغواء ہونے والے بچوں کی تلاش کے لیے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جلد بازیاب کروا لیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں 4 بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے مرکزی ملزم سہیل کو گرفتار کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں گزرا وقت زندگی کے خوشگوار ترین دن: سکھ یاتری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرفیو کے 103 دن، مقبوضہ کشمیر میں زندگی بجھ سی گئیکرفیو کے 103 دن، مقبوضہ کشمیر میں زندگی بجھ سی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں اپوزیشن اور حکومت کی ’مفاہمت کا دن‘قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سمجھوتے کی غیرمعمولی صورتحال نظر آئی جب حکومت نے اسمبلی سے منظور شدہ 11 آرڈیننس منسوخ کرنے جبکہ اپوزیشن نے ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا اعلان کیا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

خسارے میں چلنے والی ریلوے کی آمدن میں اضافہ ہونے لگاقومی اسمبلی میں وزیر ریلوے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ خسارے میں چلنے والی ریلوے کی آمدن میں اضافہ ہونے لگا ہے، ریلوے آمدن میں 9.96 فی صد اضافہ نوٹ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، 3 روز میں 32 فلسطینی شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چودھری برادران اور فضل الرحمان میں رابطہ، آج اسلام آباد میں ملاقات متوقع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »