کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی کی سب سے بڑی ٹمبر مارکیٹ میں آتشزدگی -

شہرقائد کے علاقے پرانا حاجی کیمپ ٹمبر مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔

فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے واقعے میں 12 دکانیں جل گئیں جبکہ 2 مکانات بھی متاثر ہوئے، تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی جب کہ آگ لگنے کی وجہ اور نقصان کا تخمینہ تاحال نہیں لگایا جاسکا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتارمتاثرہ شہری نے پولیس سب انسپکٹر کی ویڈیو بنائی جس سے اس کی شناخت ممکن ہوئی اور پولیس نے شہریوں سے بھتہ لینے اور اغوا کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: قائد آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا فرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج الحق کا بلاول بھٹو سے رابطہ، آصف زرداری کی صحت دریافت کیتفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے بلاول بھٹو کو فون کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔سراج الحق نےبلاول بھٹو سے آصف زرداری کی صحت کےمتعلق دریافت کیا اور سابق صدر کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سراج الحق کا بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ،آصف زرداری کی خیریت دریافت کیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے چیئرمین پیپلز پارٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹماٹر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری09:35 AM, 16 Nov, 2019, اہم خبریں, کاروباری, لاہور: پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کےپیش نظر ایران سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمتہانگ کانگ کی طرف سے لندن میں شہری پر حملے کی مذمت HongKong London Condemns CivilianAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »