کراچی: عوام کے تشدد سے ہلاک دو افراد پر لگائے گئے الزامات جھوٹ ہیں، پولیس

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمن جاوید ٹیلی کام کمپنی کا انجینئر اور سعید اسحاق پنہور ڈرائیور تھا، دونوں موبائل فونز کے سگنلز چیک کرنے ماڑی پور کے علاقے مچھر کالونی پہنچےتھے

کراچی کی مچھر کالونی میں عوام کے تشدد سےہلاک ہونے والے دو افراد پر اہل محلہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات جھوٹے نکلے ۔

تاہم پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق دونوں افراد پر لگائے گئے الزامات جھوٹے ہیں، ٹیلی کام کمپنی کے دونوں ملازمین پہلی دفعہ مچھر کالونی آئے تھے۔ اہل محلہ نے الزام یہ لگایا کہ دونوں اسکول کے بچوں کو اغوا کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ ہولناک تشدد کے باعث دونوں ملازمین موقع پر ہلاک ہوگئے۔تشدد کے دوران نامعلوم ملزمان ،مقتولین کا دفتری سامان لیکر فرار ہوگئے،جس میں لیپ ٹاپ، ٹیلی کام کے آلات ،موبائل فونز اور پرس شامل ہیں۔ پولیس نے تشدد میں ملوث مرکزی ملزم عبدالغفور سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورمیں 9 سالہ بچی پراسرار طور جاں بحق، لاش پوسٹ مارٹم کیلئے روانہبچی کے جسم پرکسی بھی قسم کے تشدد کے کوئی نشانات نہیں، فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکھٹے کر لیے ہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گمشدہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے اقدامات تیز کرنے کا حکمسندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس میں پولیس نے لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے مہلت طلب کرلی۔ کس نے 🤔🤔🙄🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف کے ساتھ فائرنگ کے وقت موجود دونوں افراد کا تعلق کہاں سے ہے؟صحافی ارشد شریف پر فائرنگ کے وقت ان کے ساتھ گاڑی میں موجود دونوں افراد کے حوالے سے جیو نیوز نے پتہ لگا لیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشد شریف کیساتھ گاڑی میں موجود 2 افراد کا پتہ چل گیاصحافی ارشد شریف پر فائرنگ کے وقت ان کے ساتھ گاڑی میں موجود دونوں افراد کے حوالے سے جیو نیوز نے پتہ لگا لیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو انڈین شہریوں کے کینیا میں لاپتا ہونے کا معمہ: سپیشل سروسز یونٹ کے ہاتھوں قتل ہونے کا شبہ - BBC News اردوکینیا کے دارالحکومت نیروبی میں جولائی کی ایک رات کو دو انڈین سیاح اور ان کا مقامی ڈرائیور لاپتہ ہو گئے۔ اس واقعے کے دو ماہ سے زائد عرصے کے بعد اس معاملے میں نو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، جس پر انڈیا کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے اس پہیلی کو سلجھانے کے لیے بہت سے جواب طلب سوالات کو اجاگر کیا۔ کیا بی بی سی ارشد_شریف کے قاتلوں کے لیے سہولتکار بن رہا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »