چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔

جسٹس اطہر من اللہ کے نام کی متفقہ، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی کی تعیناتی کی سفارش 4-5 کے تناسب سے ہوئی: ذرائع ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس یکم نومبر کو طلب کیا گیا ہے جس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیلئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر غور ہوگا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ تعیناتی کی سفارش کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ میں خون ہی خون جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں: فیصل واوڈالانگ مارچ میں خون ہی خون، جنازے ہی جنازے نظر آرہے ہیں: فیصل واوڈا تفصیل:FaisalVawdaPTI ImranKhanPTI PTIOfficial imrankhanPTI PTIofficial InsafPK PTIlongMarch LongMarch
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کوشش ہو گی لانگ مارچ کی صورتحال سول آرمڈ فورسز کنٹرول کریں: وزیر دفاع خواجہ محمد آصفکوشش ہو گی لانگ مارچ کی صورتحال سول آرمڈ فورسز کنٹرول کریں: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف تفصیل:KhawajaMAsif PMShehbazSharif CMShehbaz president_pmln pmln_org GovtofPakistan PakPMO PMLNGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ہو گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین آج اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نفسیات کی جنگ، عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے باوجود حکومت غیر متزلزلاسلام آباد سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بھدے الزامات اور مہم، فوج نے بالآخر عمران کو جواب دیدیااسلام آباد جمعرات کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس... paseena ks k mathy pe tha
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »