کراچی کے علاقے ملیر سے دعا زہرہ کے بعد ایک اور لڑکی لاپتا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

شہر قائد کے علاقے ملیر سے دعا زہرہ کے بعد ایک اور لڑکی 16 سالہ نمرہ لاپتا ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے ملیر گولڈن ٹاؤن سے 14 سالہ لڑکی دعا زہرہ کے بعد اب ایک اور لڑکی کے غائب ہونے کی اطلاع ملی ہے، ملیر سعود آباد سے 16 سالہ نمرہ بھی لاپتا ہوگئی ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ میں اور اہلیہ کام پر گئے ہوئے تھے، واپس آئے تو بیٹی نہیں تھی، رشتے داروں اور دوستوں سے رابطے کی کوشش کی لیکن کسی کو علم نہیں تھا، اہل علاقہ کہتے ہیں کہ انہوں نے دیکھا کہ نامعلوم افراد بیٹی کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے، 20 اپریل کو مقدمہ درج کرایا تو پولیس نے کچی ایف آئی آر کاٹی۔

لڑکی کی والدہ کا کہنا تھا کہ واقعے کو 4 روز گزر گئے، پولیس تاحال پتا نہ لگاسکی، نمرہ دسویں جماعت کی طالبہ ہے، بیٹی کے پاس موبائل ہونے کے باوجود پولیس اسے ٹریس نہیں کرپائی، وزیراعلیٰ، آئی جی اور دیگر حکام سے بچی کی بازیابی کے لیے مطالبہ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: عیدالفطر سے قبل کراچی کے شہریوں کو بڑا دھچکاکراچی: عیدالفطر سے قبل کراچی کے شہریوں کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu Lo g choron ki govt lotai.... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Yar Allah ke waste Allah ke raza ke leye ramzan mein thora madad karle 200,500,1000 jis se jitna ho sakta hai plz 🙏 bohut pareshan hu qasam se 😪4 hzar jama hogaye 1 lac jama krna hai 💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشافذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے اپنے بینکس سے رابطے کرلیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رونالڈو نے بیٹے کے انتقال کے بعد خاندان کے ہمراہ فوٹو شیئر کردی - ایکسپریس اردواسٹار فٹبالر نے مداحوں کی نیک خواہشات کا بھی شکریہ ادا کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مالی لین دین کے حوالے سے مشکلات کے حل کے لیے خصوصی پورٹل جاریساما کیئر کی جانب سے شکایات کے لیے ٹول فری نمبر بھی جاری کیا گیا ہے جہاں عربی اور انگریزی کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحتکراچی میں طویل لوڈشیڈنگ پر کے الیکٹرک کی وضاحت سامنے آگئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائبشہریوں کو مشکلاتکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب،شہریوں کو مشکلات Karachi Electricity Loadshedding SummerSeason HotWeather MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse BehindYouSkipper PTI PakArmyZindabad BajwaHasToGo Bandial BAJWA SoftCoup NeutralSlaves BajwaSurrender BuzdilBajwa CRIMEMINISTER LoharHighCourt CorruptJudiciary SupremeCourtofpakistan ECP الیکشن_فوری_کروائے_جائیں غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »