کراچی: عیدالفطر سے قبل کراچی کے شہریوں کو بڑا دھچکا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: عیدالفطر سے قبل کراچی کے شہریوں کو بڑا دھچکا ARYNewsUrdu

کراچی: عید سے قبل شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا اسکینڈل سامنے آگیا ہے، ابتدائی طور پر تین نجی بینکوں کے صارفین متاثر ہوئے۔ کئی شہریوں نے اپنے بینکوں سےرابطے کرلیے۔ حکام نے بتایا کہ فراڈ کی شکایات دو روز سے منظر عام پر آنا شروع ہوئیں، ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں شہریوں کے اکاؤنٹ سے چھوٹی رقوم کی کئی ٹرانزیکشنز ہوئیں، یہ ٹرانزیکشنز عالمی کرنسیز میں ہوئیں۔

واقعات رپورٹ ہونے پر شہریوں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سے بھی رابطہ کیا اور اپنی شکایات کا اندراج کرایا، حکام کا کہنا ہے کہ کتنے شہری متاثر ہوئے یہ کہنا فی الحال مشکل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yar Allah ke waste Allah ke raza ke leye ramzan mein thora madad karle 200,500,1000 jis se jitna ho sakta hai plz 🙏 bohut pareshan hu qasam se 😪4 hzar jama hogaye 1 lac jama krna hai 💔

Lo g choron ki govt lotai.... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے اغوا ہونے والی دعا زہرہ سے منسوب ویڈیو غلط نکلی، ایس ایچ او معطلپولیس نے اغوا ہونے والی دعا زہرہ سے منسوب ویڈیو کی غلطی تسلیم کرلی، جس کے بعد الفلاح تھانے کے ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu معطل کا مطلب گھر بیٹھ کے تنخواہ When your government is corrupt, all the lower staff becomes corrupt. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا کاظمی جن کی کراچی سے گمشدگی کی خبر سحری کے دسترخوان سے وائرل ہوئی - BBC News اردوسید مہدی علی گولڈن ٹاؤن کورنگی کے رہائشی ہیں، وہ آئی ٹی کے شعبے سے منسلک ہیں اور گھر سے ہی کام کرتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ’ان کی 14 سالہ بیٹی دعا دوپہر کو تقریباً 12 بجے کے قریب کچرا پھینکنے نیچے گلی میں گئی تھیں جہاں سے لاپتہ ہو گئیں۔ واپڈا لیسکو بجلی کے بلوں میں بھاری خفیہ چارجز کوئی پوچھنے والا نہیں کیا یہ بنانا ریپبلک ہے؟ 166یونٹ کا بل 11812روپے چیف_جسٹس_آف_سپریم_کورٹ وزیراعظم__شہبازشریف چیف_آف_آرمی_سٹاف اللہ تعالٰی اس بچی سمیت تمام بچوں، بڑوں اور بوڑھوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم امین بس اپ اس ٹویٹ کو ڈیل کردیں۔۔ انکی بدنامی کا باعث بنے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی کے شہریوں کے ساتھ ایک بار پھر آن لائن ڈیبٹ کارڈ فراڈ کا انکشافذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرانزیکشنز سرچ انجن گوگل پر جعلسازی سے کی گئیں، جس کے بعد کئی شہریوں نے اپنے بینکس سے رابطے کرلیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کار سوار نے دو ڈاکوؤں کو کچل دیا - ایکسپریس اردودو ملزمان کار سوار سے لوٹ مار کرکے فرار ہو رہے تھے کہ ڈرائیور نے دونوں پر کار چڑھا دی Good Instant Karma Wah yar maza a gia
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: شہری نے لوٹ مار کرتے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی، 2 ہلاککراچی کے سُپر ہائی وے پر جمالی پل کے قریب ایک شہری نے ڈاکوؤں پر گاڑی چڑھا دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang 💔😑 بالکل ٹھیک 👍 گاڑی چڑھانے والے کو بہادری کا ایوارڈ دیا جائے۔ ایسے لوگ اس قوم کے محسن ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائبشہریوں کو مشکلاتکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب،شہریوں کو مشکلات Karachi Electricity Loadshedding SummerSeason HotWeather MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse BehindYouSkipper PTI PakArmyZindabad BajwaHasToGo Bandial BAJWA SoftCoup NeutralSlaves BajwaSurrender BuzdilBajwa CRIMEMINISTER LoharHighCourt CorruptJudiciary SupremeCourtofpakistan ECP الیکشن_فوری_کروائے_جائیں غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »