سعودی عرب: مالی لین دین کے حوالے سے مشکلات کے حل کے لیے خصوصی پورٹل جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب: مالی لین دین کے حوالے سے مشکلات کے حل کے لیے خصوصی پورٹل جاری arynewsurdu

ریاض: سعودی مرکزی بینک نے مالی لین دین کے حوالے سے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کے حل کے لیے اپنی ویب سائٹ پر خصوصی پورٹل ساما کیئر کے نام سے جاری کیا ہے۔

ساما کیئر کے پورٹل پر انشورنس کمپنیوں، مالیاتی اداروں اور قرضے فراہم کرنے والی کمپنیوں کے صارفین کو پیش آنے والی مشکلات کے حل کے لیے مختلف براؤزر دیے گئے ہیں۔شکایت کرنے کا طریقہ کار سعودی مرکزی بینک کی جانب سے انشورنس کمپنیوں کو اس امر کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ صارف کے کلیم داخل کرنے کے 15 دن کے اندر مناسب اور تسلی بخش جواب دیں۔

شکایت کنندہ اپنے مطلوبہ سیکشن کا انتخاب کر کے وہاں اپنی شکایت درج کر سکتا ہے جس کے لیے انگریزی کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیٹو افواج روس کے ساتھ تصادم کے لیے تیار نہیں، سابق برطانوی جنرلجنرل رچرڈ بیرنز نے کہا ہے کہ شمالی بحر اوقیانوس کا اتحاد روس کے ساتھ بڑے پیمانے پر تصادم سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑا تحفہوزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑا تحفہ NHA OrangelineMetro PMShehbazSharif PMLN Rawalpindi MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہے، کامیابی ضرور ملے گی، وزیراعظم - ایکسپریس اردومسلح افواج کی کوششوں اور قوم کی مکمل حمایت سے دہشت گردوں کو شکست دینے میں کامیابی ملی Ni asin ni Saday L ty wajj tu No way sala do more ka tatto apny bety ko bhej lanti usko cm lagwa diya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور جلسے سے قبل شیخ رشید کی عمران خان سے ملاقات کے بعد اہم اعلان05:06 PM, 20 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:لاہور جلسے سے قبل شیخ رشید کی عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی ،سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیویارک کے مئیر ایرک ایڈمز کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنرنیویارک (طاہر محمود چوہدری) نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز  کی جانب سے نیویارک سٹی میں مقیم مسلمان کمیونٹی سے اظہار یکجہتی اور مسلم مہینے رمضان المبارک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی فول پروف سکیورٹی کے لیے شہباز شریف کی ہدایات، آئی ایم ایف کے پروگرام کی بحالی کے لیے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل واشنگٹن روانہ - BBC Urduوفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ وہ امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی جا کر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام بحال کرنے کی کوشش کریں گے۔ دریں اثنا پاکستان تحریکِ انصاف کے ایک ٹوئٹر سپیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ، فوج اور دیگر امور پر اظہارِ خیال کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’عوام ہمیں اگلی بار واضح اکثریت سے لے کر آئیں تاکہ ہم بلیک میل نہ ہوں۔‘ آ جائیں سب ایک اتحاد بناتے ہیں ایک دوسرے کو فالو کرتے ہیں اور اس ٹرینڈ کو اس امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کو اس حکومت کے خاتمے تک ٹاپ پر رکھتے ہیں جو مجھے فالو کریگا اس کو فالو بیک ملے گا گھر کی رکھوالی چوروں کو واہ Marne ki pakki planning hai ye in manhoos khinzeron ki امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »