کراچی: گزشتہ روز کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کوئی عید کی خوشیاں منا رہا ہے تو کوئی اپنے پیاروں کی میتیں اٹھا رہا ہے۔ کراچی میں گزشتہ روز تین دوست ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے تھے۔ نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ کراچی میں

اب تک بارشوں میں کرنٹ لگنے سے دس اموات ہو چکی ہیں۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کہتے ہیں کہ کے الیکٹرک کی وجہ سے آج کراچی میں لاشیں اٹھائی جارہی ہیں۔ کے الیکٹرک حکام 14 سال پہلے کئے گئے معاہدے کا حساب دے۔ گزشتہ روز ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے تین نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے بھی شرکت کی۔

میڈیا سے گفتگو میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کا کہناتھا کہ کے الیکٹرک اپنے واقع کی ذمہ دار ہے۔ حافظ نعیم نے شکوہ کیا کہ سندھ حکومت معاملے پر ایکشن نہیں لے رہی ہے جبکہ وزیر اعظم کی جانب سے بھی کسی ردہ عمل کا اظہار نہیں کیا گیا۔ یاد رہےگزشتہ روز ڈیفینس میں کرنٹ لگنے تین نوجوان جاں بحق ہوئے تھے جبکہ طوفانی بارشوں میں کرنٹ لگنے سے دس سے زائد اموات ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhutto ny shirkat ki?

May their souls rest in peace.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: کرنٹ لگنے، حادثات میں 12افراد جاں بحقکراچی: کرنٹ لگنے، حادثات میں 12افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید کے روز بھی کراچی کے متعدد علاقے بجلی سے محروم - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کا کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے باہر شدید احتجاج اور نعرے بازی Hyderabad m bhi light nhi 😭 hamary yqha to 20 hrs bjli nahe hoti chahy Eid ho ya ramzan Generator chalao ty imran ty bharosa kro 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں مشکلات کا نہ تھمنے والا سلسلہ عید کے روز بھی برقرار - Pakistan - Dawn NewsKoi ik MNA ya MpA nahi aya north nazimabad block d may light restoration k lia kahan hain sab aj light milaygee ya nahi
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش، میئر کراچی نے پاک فوج سے مدد طلب کرلیکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں طوفانی بارشوں سے ہونے والے نقصانات کے بعد میئر کراچی وسیم اختر نے پاک فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔ Matlab fauj border bhi sambhaly aur floods bhi daikhy baad mai jb Sab theek hojaey tu unki gaalian b suny پاک فوج کو کسی صورت مدد نہی کرنی چاہیے۔سول ادارے خود قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے اپنی صلاحیتوں میں اضافہ کریں۔ پاک فوج کا جو کام ہے ان سے وہی کام لیا جائے اور کشمیر کی آزادی کیلیے بھیجا جائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش،نشیبی علاقے زیرآب، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے،کرنٹ لگنے سے 5 افرادجاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں مون سون کے دوسرے سپیل میں موسلادھار بارش کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتارکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »