کراچی میں رینجرز کی کارروائیاں، 9 ملزمان گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں رینجرز نے کارروائیاں کرتے ہوئے 9 ملزمان کو

گرفتار کیا جواسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے۔تفصیلات کے مطابق رینجرز ترجمان نے حالیہ کارروائیوں کے حوالے سے اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ

حراست میں لیے گئے ملزمان سٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے۔رینجرز ترجمان کے مطابق ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، ایمونیشن اور چھینا ہوا مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،50 مشتبہ افراد زیر حراستکراچی میں رینجرز کا سرچ آپریشن ،50 مشتبہ افراد زیر حراست Karachi SearchOperations Rangers SuspectPeopleArrested pid_gov MoIB_Official PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر،درجنوں پی ایم ٹیز ٹرپکراچی میں بارش شروع ہوتے ہیں مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی اور کے الیکٹرک کے متعدد پی ایم ٹیز ٹرپ کرگئے۔ کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی مختلف علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔ کراچی کے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش، سُپر ہائی وے مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمتیں کمکراچی میں سپرہائی وے کی مویشی منڈی ایک بار پھر بارش کے پانی سے بھرگئی۔ بیوپاری اپنے مویشی ٹینٹ سے نکال کر منڈی کی سڑکوں پر لے آئے اور قیمتیں بھی گرادیں۔ کراچی میں ہفتے کی صبح ہونے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو : کراچی میں بارشیں، کیا عید گاہوں میں نماز عید ادا ہوگی؟کراچی میں بارش کے بعد شاہ فیصل کالونی کی مرکزی عید گاہ پانی سے بھر گئی، علاقہ مکین کہتے ہیں کہ لگتا ہے یہاں پیر کو عید الاضحیٰ کی نماز ادا نہیں ہوسکے گی۔ مزید تفصیلات جانیے اس...; laraibshaikh12 Might be posible
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، مختلف حادثات میں مزید 3 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

‘میری زندگی میں کبھی کراچی میں اتنی بارش نہیں ہوئی’کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے شہریوں کو یقین دہانی کرائی ہےکہ بارش رکتے ہی پانی کی نکاسی شروع ہوجائے گی۔ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں کبھی کراچی میں اتنی بارش نہیں ہوئی، پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندے سڑکوں پر موجود ہیں. انہوں نے کہا کہ […] Wah saeen to saeen saeen ka k bhi saeen thats the only excuse he have..... if he has done any work in karachi, this Rain would be Rehmat for us.... Welldone
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »