کراچی: کرنٹ لگنے، حادثات میں 12افراد جاں بحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کرنٹ لگنے، حادثات میں 12افراد جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang

Advertisement

کراچی میں حالیہ بارشوں میں کرنٹ لگنے سے اب تک 8افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جبکہ دیگر حادثات میں 4افراد جاں بحق ہوئے،شہر میں قربانی کے کئی جانور بھی مرگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نوجوان پانی میں کرنٹ ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوئے،گھر کے باہر بجلی کے تار ٹوٹ کر بارش کے پانی میں گر گئے تھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق 2 نوجوان موقع پر ہی جبکہ تیسرا اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہوا،اس طرح حالیہ بارشوں سے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 8 ہوچکی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں موسلادھار بارش، مختلف حادثات میں 11 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn NewsPPP ki Sindh government kabhi kisi kabil rahe hai?... Sindh government ko siwaye corruption krnay k or koi kam ni ata...50 saal Sy Sindh pe hukumat KR rahay Hain magr aj tk Sindh ko ek proper sewerage system ni day sakay...👎👎👎👎👎 sindhi me kahawat he thiye pan khaan ko lakh lant godan te
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، مختلف حادثات میں مزید 3 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں موسلادھار بارش جاری، مختلف حادثات میں مزید 4 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں 2 روزہ بارش کے دوران مختلف حادثات میں 14 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو2 روز کے دوران طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش؛ 2 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق - ایکسپریس اردوکراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش؛ 2 افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق - Where is Pro. & local Govt.?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحقکراچی کے علاقے سولجر بازار یاسین اسکوائر میں کرنٹ لگنے سے17 سالہ کیف جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار کے یاسین اسکوائر کے برابر میں واقع لال بلڈنگ کا رہائشی 17سالہ کیف جانوروں کو دیکھنے کیلئے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »