کراچی: سنار کی دکان میں چوری کا ڈراپ سین واردات ڈرامہ نکلی سونا برآمد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: سنار کی دکان میں چوری کا ڈراپ سین، واردات ڈرامہ نکلی، سونا برآمد

کراچی: سنار کی دکان میں چوری کا ڈراپ سین، واردات ڈرامہ نکلی، سونا برآمدکراچی کلفٹن کے شاپنگ مال میں سنار کی دکان میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 4 مئی کو واردات کے بعد کیس کی گہرائی سےتفتیش شروع کی گئی، متاثرہ دکان کا ڈی وی آر اور دیگر 15دکانوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی گئی اور 23 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جن میں سے 15 مشتبہ افراد کا کال ریکارڈ حاصل کرکے اس کی چھان بین کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش کے دوران کیس کے مدعی پر شک ہوا اس نے پوچھ گچھ کے دوران یہ اعتراف کیا کہ اس نے دکان میں چوری کا ڈرامہ رچایا تھا جس میں اس کا دوست وسیم بھی اس کے ساتھ ملوث ہے، دونوں ملزمان کی نشاندہی پر آئی آئی چند ریگر روڈ پر واقع تجارتی مرکز پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے 3 کلو سونا ملا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم آصف نے بتایا کہ اس پر 80 لاکھ روپے قرض تھا اور قرضے کی ادائیگی کے لیے اس نے چوری کا ڈرامہ...

پولیس کا کہنا ہے کہ چوری کیا گیا سونا 3 کلو ہی تھا، ملزمان نے جھوٹ بولا تھا کہ سونا 10 کلو غائب ہوا، واقعہ کا مقدمہ ملزم آصف کی ہی مدعیت میں کلفٹن تھانے میں درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:جنریٹر کی دکان میں آگ لگ گئیکوئی جانی نقصان نہیں ہواآگ لگنے کے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، آگ لگنے کی وجہ بھی فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔ یہ عوامی ایشو ہے اہلیان محلہ کا امید ہے حل کرواے گے۔ بہت بڑا رشوت خور ہے ایڈمینسٹریٹر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی :سونے کی دکان میں ڈکیتی کاڈراپ سینچور مالک نکلاجب پولیس نے تحقیقات شروع کیں تو کچھ چیزیں مشکوک پائی گئیں، متاثرہ صراف نے بعد میں مقدمے میں بیان زیورات کی مقدار کو بھی غلط قرار دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:کلفٹن میں سنار کی دکان میں نقب زنی کی واردات کا ڈراپ سین | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی سے 1کروڑ90لاکھ کی ہیروئن برطانیہ بھیجنے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوکسٹمز نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے دونوں خبروں کا آپس میں کیا تعلق ہے شہباز شریف کو برطانیہ جانے سے FIA نے روکا ائیرپورٹ سے ایک کڑوڑ نوے لاکھ کی ہیروئن برطانیہ بیجھنے کی کوشش ناکام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں تیز ہوائیں چلنے کی پیش گوئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »