پی آئی اے کا خلیجی ملک سے متعلق اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی آئی اے کا خلیجی ملک سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کل سے بحرین کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کر ‏دیا۔

پاکستان سے بحرین کیلئے پہلی پرواز جمعہ کو لاہور سے بحرین روانہ ہوگی جب کہ دوسری پرواز ‏‏10 مئی اسلام آباد سے بحرین روانہ ہو گی۔ یاد رہے فروری مین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن پی آئی اے نے وسطی اشیاء ممالک کیلئے پروازوں ‏میں اضافہ کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ افغانستان ، آذربائیجان اور ازبکستان کے لئے پروازوں ‏میں اضافہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باوجود سارو گنگولی کا آئی پی ایل کا دفاعجب ان سے پوچھا گیا کہ کیا آئی پی ایل کروانا ایک غلطی ہے جس پر انھوں نے جواب دیا کہ جب ہم نے اس ایونٹ کو کروانے کا فیصلہ کیا تھا کہ تب کیسز اتنے زیادہ نہیں تھے، ہم نے تو اس سے قبل انگلینڈ کا بھی کامیاب دورہ کروایا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 84 خوشاب کا انتخابی دنگل،پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی شروعخوشاب: (دنیا نیوز) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ اس نشست پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ Inshallah MPA Muazim bhai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے بحرین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیااسلام آباد :‌پی آئی اے نے پاکستان سے بحرین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا، براہ راست پروازوں سےمسافرکم وقت میں اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے ARYNEWSOFFICIAL کالعدم اے آر وائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے نے بحرین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیااسلام آباد :‌پی آئی اے نے پاکستان سے بحرین کے لئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا، براہ راست پروازوں سےمسافرکم وقت میں اپنی منزل تک پہنچ سکیں گے، بحرین کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »