کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد پی ایس ایل کے میچز سے متعلق اہم فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس کے واقعہ کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز کے مالکان کے درمیان اجلاس ہوا تھا

پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز زکے مالکان نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے ۔آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونے والا میچ بھی وقت پر شروع ہوگا۔

جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس کے واقعہ کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کے مالکان کے درمیان اجلاس ہوا، اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ واقعہ کا براہ راست پاکستان سپر لیگ سے کوئی تعلق نہیں ، پاکستان سپر لیگ کے میچز جاری رہیں گے ۔ دو فرنچائزز کے مالکان اور پی سی بی کے ایک ذمہ دار عہدیدار نے جیو کو اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کراچی میں شیڈولڈ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ وقت پر شروع ہوگا، پی ایس ایل کے بقیہ میچز بھی وقت پر ہوں گے ۔

پشاور زلمی کی ٹیم پروگرام کے مطابق کراچی کا سفر کرے گی جبکہ اسلام آباد کی ٹیم بھی کراچی سے ملتان پہنچ چکی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس آفس کی چھت پر دہشتگرد نےخود کو اڑا لیا، پولیس حکامدہشت گرد جس کار میں آئے وہ صدر پولیس لائن کے احاطے میں کھڑی ہے۔ تفصیلات: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس کی عمارت کو کلیئر کروا لیا گیاآپریشن کے دوران 3 خود کش حملہ آوروں نے عمارت کی چھت پرخود کو اڑایا۔ تفصیلات: DailyJang karachi Sindhpolice Darpouk begairat!! Sindh Police Well Done!! Zindabaad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپی ایس ایل 8 کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PSL8 PSL2023 MultanSultans BabarAzam𓃵 PeshawarZalmi muhammadrizwan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس حملہ : پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان سے گئےپولیس چیف آفس کراچی پر حملے کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ایک پولیس اہلکار اور ایک خاکروب جان کی بازی ہار گیا Allah kher kry دہشتگرد بھی ٹی وی دیکھتے ہیں، کل سے واضح نظر آرہا تھا کہ سپریم کورٹ 90 روز میں الیکشن کرانے جارہی ہے تو آج دہشتگردوں نے کراچی میں حملہ کردیا ہے، اب حکومت دہشت گردوں کو پکڑنے کے بجائے ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کرے گی کہ الیکشن نہیں ہو سکتے. عام لوگوں کی شہادت کا بہت افسوس ہے اللّه انکے درجات بلند کرے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء کرے بہت افسوس ناک ہے عام نہتے شہریوں کا اس طرح شہید ہونا۔اداروں کی نا اہلی کی سزا عام پاکستانی ہی بھگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس آفس حملہ : دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، گورنرسندھگورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی پولیس چیف کے دفتر پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے سخت سے سخت ایکشن پھر پہلے خود کو گولی مارو سب سے بڑے دہشتگردوں میں تم بھی ہو چرسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »