پولیس آفس حملہ : دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، گورنرسندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس آفس حملہ : دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، گورنرسندھ ARYNewsUrdu Karachi

ان کا کہنا ہے کہ متاثرہ جگہ پرخصوصی فورسز بھیجی جائیں اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔

گورنرسندھ نے کہا کہ شہر کی انتہائی اہم نوعیت کی عمارت پر دہشت گردوں کا حملہ باعث تشویش ہے، دہشت گرد انسانیت کے کھلے دشمن ہیں۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ گہری سازش ہے، کسی کو بھی امن وامان کی صورتحال خراب نہیں کرنے دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چرسی

پھر پہلے خود کو گولی مارو سب سے بڑے دہشتگردوں میں تم بھی ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاریکراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاری Read News Karachi KarachiPolice SindhPolice MuradAliShahPPP BBhuttoZardari OfficialDGISPR KarachiAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی شارع فیصل پر پولیس آفس پر حملہ، دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآٹھ سے 10 دہشت گردوں نے حملہ کیا، رینجرز، کم از کم 6 دہشت گرد عمارت میں داخل ہوئے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ After catching, please send them to the national assembly. Maybe they will get any positions in current government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ، دھماکے، 2 دہشت گرد ہلاککراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - ایکسپریس اردوکالا باغ میں دہشت گردوں نے ٹیم پر حملہ کیا، بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی شارع فیصل پر پولیس آفس پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کا تبادلہ جاریکراچی پولیس آفس میں 8 سے 10 حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی IstandwithKarachiPolice sindhpolice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »