کراچی شارع فیصل پر پولیس آفس پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کا تبادلہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس آفس میں 8 سے 10 حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی

کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور انسپکٹر جنرل سندھ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ فائرنگ کے تبادلےمیں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

کراچی پولیس آفس کے باہر فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ حملہ آور پولیس لائنز سے داخل ہوئے اور دہشت گرد کے پی او کے پارکنگ ایریا میں بھی موجود ہیں۔ دوسری جانب کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس آفس پر حملے کی تصدیق کردی ہے اور کہا کہ میرے آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

IstandwithKarachiPolice sindhpolice

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاریصدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی ہے abidrazaaaa Bannu CTD office Peshawar bomb blast Now karachi police head office Why every time police? Salute to Karachi Police, they are more resilient with high success rate in counter action against trrrorist attacks Karachipolice even better than other security agencies
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی شارع فیصل پر پولیس آفس پر حملہ، دو دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردوآٹھ سے 10 دہشت گردوں نے حملہ کیا، رینجرز، کم از کم 6 دہشت گرد عمارت میں داخل ہوئے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ After catching, please send them to the national assembly. Maybe they will get any positions in current government
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاریکراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاری Read News Karachi KarachiPolice SindhPolice MuradAliShahPPP BBhuttoZardari OfficialDGISPR KarachiAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ، دھماکے، 2 دہشت گرد ہلاککراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا، آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »