کراچی میں شارع فیصل پر پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، فائرنگ کا تبادلہ جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی ہے

کراچی میں شارع فیصل پر واقع پر کراچی پولیس کے ہیڈ آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق صدرپولیس آفس میں حملہ آوروں کےداخل ہونےکی اطلاعات ہیں، پولیس آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکےبھی سنےگئے ہیں اور ہیڈکوارٹرز کی لائٹس بندکردی گئیں ہیں۔ حکام نے بتایا کہ رینجرز، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے اور پولیس نفری نے پولیس آفس کو چاروں طرف سےگھیرے میں لے لیا ہے۔

دوسری جانب کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پولیس آفس پر حملے کی تصدیق کردی ہے اور کہا کہ میرے آفس پر حملہ ہوا ہے اور فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salute to Karachi Police, they are more resilient with high success rate in counter action against trrrorist attacks Karachipolice even better than other security agencies

Bannu CTD office Peshawar bomb blast Now karachi police head office Why every time police?

abidrazaaaa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کالاباغ میں سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہلاک - ایکسپریس اردوکالا باغ میں دہشت گردوں نے ٹیم پر حملہ کیا، بیس منٹ تک دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا، دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ایف 9 پارک میں خاتون سے زیادتی میں ملوث 2 ملزمان ہلاک، پولیساسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں ناکے پر 2 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک ہوگئے: پولیس Seems like a made up story with so many loopholes. Pakistan 🇵🇰 Zinda bhaag! لگتا ہے کسی آرمی کے جرنیل کی خاتون ہوگی ورنہ اتنی جلدی ایکشن ہوگے ۔🤔 چلو آچھا ہی ہوا ہے Good jesa bi maro aese hi maro on logun ko jo ye kam kerte hain
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں تھانے پر رات گئے دہشت گردوں کا حملہ ناکام جوابی فائرنگ پر فرارپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور میں تھانے پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، بھاری ہتھیاروں سے جوابی فائرنگ پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: صدرتھانے سے متصل پولیس ہیڈآفس کے قریب شدید فائرنگ -کراچی میں پولیس چیف آفس پر شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آواز سنی گئی ہیں۔ Comments ایم کیو ایم کو کام سونپ دیا گیا ے اب بوری بند لاشیں کا دور دوبارہ ارہا ے Ab halat kharab kerne hain pakistan main ta k election na ho sake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »