کراچی پولیس آفس حملہ : پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان سے گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس آفس حملہ : پولیس اہلکار سمیت دو افراد جان سے گئے ARYNewsUrdu Karachi

کراچی : پولیس چیف آفس کراچی پر حملے کے نتیجے میں گولیاں لگنے سے ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک خاکروب جان کی بازی ہار گیا, واقعے میں دس افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق صدرتھانے سے متصل کراچی پولیس چیف کے دفتر پر دہشت گردوں کےحملے میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوا اور ایک خاکروب جان کی بازی ہار گیا جبکہ 10زخمی ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیچارے پولیس والوں کی قربانی دی جا رہی ہے ہم سمجھتے تھے کہ یہ سب امریکہ کرتا ہے اب سمجھ ایا کہ یہ ہمارے کاٹھے انگریز کرتے ہیں

خبیثو پولیس کو کیوں بلی کا بکرا بنا تہے ہو؟ کیوں غریبوں کے بچے مار رہے ہو؟ سچ کہتے ہیں دہشتگردی کے پیچغے وردی ہی ہے ۔ اگر سیاست سے فرصت مل جائے تو اس ناسور کو ختم کرو اس ملک سے۔ مزید خون بہا کو روکو کتو

عام لوگوں کی شہادت کا بہت افسوس ہے اللّه انکے درجات بلند کرے اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء کرے بہت افسوس ناک ہے عام نہتے شہریوں کا اس طرح شہید ہونا۔اداروں کی نا اہلی کی سزا عام پاکستانی ہی بھگتا ہے

Allah kher kry

دہشتگرد بھی ٹی وی دیکھتے ہیں، کل سے واضح نظر آرہا تھا کہ سپریم کورٹ 90 روز میں الیکشن کرانے جارہی ہے تو آج دہشتگردوں نے کراچی میں حملہ کردیا ہے، اب حکومت دہشت گردوں کو پکڑنے کے بجائے ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کرے گی کہ الیکشن نہیں ہو سکتے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس ہیڈ آفس پر حملہ، شدید فائرنگ، دھماکوں کی آوازیںکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں پولیس ہیڈ آفس پر حملہ ہوگیا، پولیس ہیڈ آفس کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازوں سے علاقہ گونج اٹھا۔ 😞
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی شارع فیصل پر پولیس آفس پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کا تبادلہ جاریکراچی پولیس آفس میں 8 سے 10 حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاعات ہیں، 3 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، کراچی پولیس چیف نے حملے کی تصدیق کردی IstandwithKarachiPolice sindhpolice
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاریکراچی پولیس چیف کے آفس پر حملہ، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ جاری Read News Karachi KarachiPolice SindhPolice MuradAliShahPPP BBhuttoZardari OfficialDGISPR KarachiAttack
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس کے قریب شدید فائرنگ، دھماکے بھی سنے گئے، پولیس حکامپولیس حکام کا کہنا ہے کہ کے پولیس آفس کی لائٹس بند کردی گئی ہیں، جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی طلب کرلی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Karachi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: پولیس ناکے پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 2 ملزمان ہلاکوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں پولیس ناکے پر نامعلوم مسلح ملزمان نے حملہ کر دیا، پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس آفس حملہ : دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، گورنرسندھگورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کراچی پولیس چیف کے دفتر پر ہونے والے دہشت گرد حملے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے سخت سے سخت ایکشن پھر پہلے خود کو گولی مارو سب سے بڑے دہشتگردوں میں تم بھی ہو چرسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »