کراچی میں بنگلے سے رکن اسمبلی کی بیٹی کی لاش برآمد - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بنگلے سے رکن اسمبلی کی بیٹی کی لاش برآمد

ڈیفنس میں بنگلے کے اندر سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ طبعی موت ہے جبکہ مرنے والی پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹی تھی۔

گزشتہ روز ڈیفنس فیز 6 خیابان راحت میں ایک بنگلے سے نوجوان لڑکی کی لاش ملی تھی ، ایس ایچ او گزری رضوان حیدر نے ایکسپریس کو بتایا کہ متوفیہ شفا چانڈ دختر ممتاز علی چانڈ رات کو سوئی تھی تو صبح جب اہل خانہ نے اسے جگایا تو وہ نہیں اٹھی جس پر انھوں نے ڈاکٹر کو بلایا تو موت کی تصدیق کردی گئی ۔ مرنے والی پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹھی تھی جن کا تعلق پاکستان پیپلزپارٹی سے ہے ، ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ واقعہ چونکہ طبعی موت ہے لہٰذا اس سلسلے میں کوئی قانونی کارروائی نہیں کی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ڈیفنس سے رکن پنجاب اسمبلی کی بیٹی کی لاش برآمد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے شترمرغ کی فارمنگ رک گئی - ایکسپریس اردوپنجاب میں شترمرغ کی تعداد صرف 2 ہزارتک رہ گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سے متعلق بیان کی مذمتفردوس عاشق اعوان کی بھارتی جنرل کی کشمیری خواتین سےمتعلق بیان کی مذمت KashmirIssue KashmirWomen IndianGeneral FirdousAshiqAwan IndianArmy IndianTerroristArmy UN UNWomenWatch adgpi narendramodi pid_gov Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹماٹروں کی قیمتوں سے پریشان پاکستانیوں کے لئے ایران سے بڑی خوشخبری آگئیاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی حکومت نے ملک میں ٹماٹروں کی آسمان کو چھوتی قیمت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قانونی ٹیم کو نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لینے کی ہدایتتفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوازشریف کو بیرون ملک جانے کی غیر مشروط اجازت ملنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان اور حکومتی قانونی ٹیم میں رابطہ ہوا ہے۔ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم نے حکومتی قانونی ٹیم کو ہدایت کی ہے کہ لاہورہائیکورٹ کے تفصیلی فیصلہ کاجائزہ لیاجائے اوراس متعلق کابینہ میں رپورٹ پیش کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ سے بلائنڈ ٹی 20 سیریز، پاکستان کی مسلسل چوتھی فتح، بدرمنیر کی سنچری - ایکسپریس اردومیزبان ٹیم نے 4وکٹوں کے نقصان پر 312رنز کا پہاڑ کھڑا کیا، انگلینڈ نے 7وکٹیں گنواکر صرف 107رنز بنائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »