کراچی، چڑیا گھر کے جانور لاغر ہوگئے؟ انتظامیہ نے ویڈیو شیئر کردی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی، چڑیا گھر کے جانور لاغر ہوگئے؟ انتظامیہ نے ویڈیو شیئر کردی ARYNewsUrdu KarachiZoo

ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق چڑیاگھرمیں جانوروں کی خوراک سےمتعلق خبریں حقائق کےمنافی ہیں، کے ایم سی افسران کے دورے میں یہ بات سامنے آئی کہ چڑیاگھر میں موجود جانوروں کیلئے ایک ہفتےکی خوراک موجود ہے۔

بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے دعویٰ کیا کہ چڑیا گھر اور سفاری پارک کے تمام جانور صحت مند ہیں اور انہیں مسلسل خوراک کی فراہمی جاری ہے۔ کراچی چڑیا گھر میں جانوروں کی خوراک سے متعلق سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی خبریں تصاویر حقائق کے منافی ہیں ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایت پر بلدیہ عظمیٰ کراچی کے افسران پر مشتمل ٹیم نے کراچی چڑیا گھر کا جائزہ لیاترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Ok

ARYNEWSOFFICIAL زندہ بھٹو سے خوراک بچے گی تو جانوروں کو ملے گی نا

زندہ ہے زندہ ہے

سندھ حکومت نے پورا چڑیا گھر تباہ و برباد کردیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی چڑیا گھر، جانوروں کی خوراک بحالکراچی کے چڑیا گھر میں کنٹریکٹر کی جانب سے جانوروں کو خوراک کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang KarachiZoo Khuda Ka wasta band kardo zoo !! Dunya ma insan hi janwar ban gaya ha in becharo ko kaun dekhta hoga
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بقایاجات کی عدم ادائیگی ، کراچی چڑیا گھر کے جانوروں کا کھانا بند کردیا گیاکراچی: ٹھیکے دار نے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر کراچی کے چڑیا گھر کے جانوروں کا کھانا بند کر کے نوٹس چسپاں کردیا ہے۔ جانور بھی سوچتے ہونگے اس کس جانوروں کے چڑیا گھر میں آگئے ہیں😁😁 This is horrible. Animals cannot speak or protest live TLP. Give them food مسئلے کے حل کے بجائے لوگ اس بحث میں لگ جائیں گے کہ ذمہ داری کس کی ہے صوبے کی یا وفاق کی۔ اور جانور بیچارے بھلے ہی بھوکے مرجائیں۔ ہم سے بہتر تو کافر ہیں کتے کو بچانے کے لئے ہیلی کاپٹر اتار لیتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چار کانوں والی بلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلجینیاتی تبدیلی کی وجہ سے چار کانوں اور ناکارہ جبڑے کے ساتھ پیدا ہونے والی بلی اگرچہ ابھی 4 ماہ کی ہے مگر اس سیاہ بلی کی مختلف ویڈیوز سوشل میڈٰیا پر وائرل ہورہی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نوجوت سنگھ سدھو نے دورۂ کرتار پور کی ویڈیو شیئر کردی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی کی والدہ سے جذباتی گفتگو کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوڈبیو میچ میں مین آف دی میچ بننے کی خواہش ہے، شاہنواز دہانی Keep it up inshaAllah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈیبیو کی خوشی، دھانی کی والدہ کو کال، کیا باتیں ہوئیں؟ (ویڈیو دیکھیں)ڈیبیو کی خوشی، دھانی کی والدہ کو کال، کیا باتیں ہوئیں؟ (ویڈیو دیکھیں) arynewsurdu A loud Astonishing Blast sound Distracted Kot Ghulam Muhammad District Mirpurkhas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »