ڈیبیو کی خوشی، دھانی کی والدہ کو کال، کیا باتیں ہوئیں؟ (ویڈیو دیکھیں)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈیبیو کی خوشی، دھانی کی والدہ کو کال، کیا باتیں ہوئیں؟ (ویڈیو دیکھیں) arynewsurdu

بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ڈیبیو کرنے پر شاہنواز دھانی بے حد خوش ہیں۔

فاسٹ بولر دھانی نے ویڈیو کال پر والدہ کو بتایا وہ آج پاکستان کے لیے پہلا میچ کھیلنے جارہے ہیں۔ والدہ نے شاہنواز داھانی کو دعائیں دیں۔شاہنواز دھانی نے کہا کہ جب انہیں پتا چلا وہ بنگلادیش کے خلاف ڈیبیو کرنے جارہے ہیں تو انہیں پوری رات خوشی سے نیند نہیں آئی، اپنی والدہ کو بھی بتایا وہ بھی بہت خوش ہیں۔ بولر نے یہ بھی بتایا کہ والدہ کہہ رہی تھیں کہ وہ میچ دیکھیں گی اور ساتھ دعائیں بھی کریں گی، یقین ہے میچ جیتو گے، اپنے ملک کے لیے کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A loud Astonishing Blast sound Distracted Kot Ghulam Muhammad District Mirpurkhas

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیسرا T20، دھانی کے ڈیبیو، افتخار کی شمولیت کا امکانشعیب ملک بیٹے کی طبیعت خرابی کے باعث بنگلادیش کے خلاف تیسرے ٹی 20 کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، ان کی جگہ افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیبیو سے قبل دھانی کی گرین شرٹ میں پہلی تصویر وائرل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی کی والدہ سے جذباتی گفتگو کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوڈبیو میچ میں مین آف دی میچ بننے کی خواہش ہے، شاہنواز دہانی Keep it up inshaAllah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی آج T20 ڈیبیو کریں گے ، پی سی بیپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں فاسٹ بولر شاہنواز دھانی اپنا ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کریں گے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang BANvPAK HarHaalMainCricket
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہنواز دھانی کو ڈیبیو کیپ سرفراز احمد نے دیبنگلا دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے ڈیبیو کیا ہے، انہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کیپ دی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang BANvPAK HarHaalMainCricket
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی 20 شاہنواز دھانی کی پہلے اوور میں وکٹبنگلہ دیش کے خلاف تیسرا ٹی 20، شاہنواز دھانی کی پہلے اوور میں وکٹ BANvPAK PAKvBAN BANvPAK HarHaalMainCricket Shahnawazdahani TheRealPCBMedia TheRealPCB Bangladesh Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »