کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات - بول نیوز

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا، محکمہ موسمیات

12th May, 2022. 04:45 pmمحکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، کل اور ہفتے کو گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

ملک بھر میں گرمی نے ڈیرے ڈال دیے ، کہیں حبس تو کہیں لو کے تھپیڑے ہیں اور جھلسا دینے والی دھوپ نے شہریوں کو بےحال کردیا ۔ سندھ کے بعض شہروں میں پارہ 48 ڈگری تک جاپہنچا۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو خبردار کردیا۔ بالائی اور وسطی سندھ کےعلاقوں میں ہیٹ ویو کا خطرہ موجود ہے۔ سکھرمیں ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا اور اس کے لیے مساجد سے اعلانات کیے گئے جس میں شہریوں کو احتیاط اور گھروں میں رہنے کی ہدایات دی گئیں۔

جیکب آباد میں 48 ڈگری نے لوگوں کو چکرا کے رکھ دیا۔ خیرپور ، دادود ، لاڑکانہ، موہنجوداڑو اور روہری میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گرمی کی حالیہ لہر نے کراچی کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ تیز دھوپ اور ہوا کی کم رفتار سے گرمی زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ ہفتے کو گرمی کی شدت زیادہ ہوگی شہربھر میں تمام واٹرفلٹر پلانٹ سے پانی کی فراہمی جاری ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات نے پنجاب میں 15 مئی تک ہیٹ ویو جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے پنجاب کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، میدانی علاقوں میں گردآلود ہوائیں چلنے لگیں جب کہ دوپہر کے بعد خطہ پوٹھوہار اور وسطی پنجاب میں آندھی کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ماہرین...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بیٹے نے چھری کے وار سے نماز پڑھتی ہوئی سوتیلی ماں کو قتل کردیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی میں ملیر سعود آباد کے علاقے میں بیٹے نے چھری کے وار سےسوتیلی ماں کو قتل کردیا، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ عذرا سے ملزم کے والد کامران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحقکراچی:کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے ۔دھماکے سے آس پاس کی متعدد گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔دھماکے کی نوعیت اور تفصیلات معلوم کی جارہی ہیں۔جائے AzbaAbdullah Oho
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کپتان آج اٹک میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگےکپتان آج اٹک میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کرینگے مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI ImranKhan PakistanKiAwazARY weldone ن لیگ چاھتی ھے اگلا الیکشن باجوہ کے زیر نگرانی ھو، نیا آرمی چیف ھو سکتا ھے وہ وعدے پورے نہ کر سکے جو باجوہ نے ان سے کئے ھوۓ ھیں. اکتوبر کا آخر یا نومبر کا آغاز اس وقت جب فائز عیسٰی بھی چیف بن چکا ھو اور باجوہ بھی موجود ھو. یہ دھاندلی کا وقت ھوگا یہ بات عمران خان تک پہنچائیں امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں49 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیںباقی بسیں ایک ماہ کے دوران پہنچ جائیں گی۔ وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن گریٹ ورک سندھ حکومت عوامی خدمت میں پیپلز پارٹی سب سے آگے کراچی کیلئے 49 بسوں کا تحفہ ویلڈن ❤️ 69 ya 49 شکریہ murtazawahab1 ❤❤✌
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں69 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں49 بسیں پیپلز انٹرا سٹی بس پروجیکٹ اور 20 بسیں ایدھی اورنج لائن منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی نکاح کے بغیر بچہ اور الیکشن کےبغیر وزیراعظم ایک ہی درجہ رکھتے ہیں اور الحمد للہ دونوں کا ریکارڈ نون لیگ کے پاس ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اللہ جانے اس میں کتنا کرپشن کیا ہوگا اللہ تعالی سندھ کو زرداری خاندان سے آزاد فرمائے آمین Bhikari government aur PPP ham Karachi ko hamare hi tax k paison se buses khareed kr bewakoof bnana bnd kro. Phly road aur street lights theek se bnao. Aur bera garak krdia hai Karachi ka 15 se 18 hours daily electricity jarhi hai. Dil se baddua nikal rhi hai tm lantion k lye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی سے امریکہ جانے والے مسافر کے ہینڈ بیگ سے 8 ہزار ڈالرز غائبکراچی : کراچی سے امریکہ جاتے ہوئے مسافرکے بیگ سے 8 ہزار امریکی ڈالرز غائب ہوگئے ، مسافر کو دوحہ پہنچنے پر علم ہوا۔ Chor government anything possible Nawaz sharif pe shakk hai mujhy Hahaha PMLN walay b use flight main thay shaid 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »