والدہ عمران خان کی حفاظت کیلئے دن میں سو بار دعائیں مانگتی ہیں، عینی خالد

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘والدہ عمران خان کی حفاظت کیلئے دن میں سو بار دعائیں مانگتی ہیں’

12th May, 2022. 04:12 pmپاکستان شوبزانڈسٹری کی نامور گلوکارہ و ماڈل عینی خالد کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ عمران خان کی حفاظت کیلئے دن میں سو بار دعائیں مانگتی ہیں۔

اس ویڈیو میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ پی ٹی آئی کے چئیرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان جلسے گاہ میں اسٹیج پر موجود ہیں اور گلوکارہ کی والدہ اسکرین پر دیکھ کر رو رہی ہیں۔ واضح رہےکہ اس سے قبل عینی خالد نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کےلئے پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے میں بھی شرکت کی تھی اور اس دوران انہوں نے آنکھوں دیکھا حال بھی سوشل میڈیا پر بیان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jaisi beti waisi maa hogi or waisa hi leader hai tumhara. Acha kanjer sare ais kanjer Imran kaan saanp de naal hi hai

تم شاید کہنا چاہ رہی ہو کہ عمران خان سے حفاظت کی دعا؟؟؟ گوگی_بچاؤ_تحریک گوگی_کا_ترجمان_عمران_خان غدار_عمران_ہے توہین_مسجد_نبوی_نامنظور

لیکن اسکی سونگا کون اللّه تو کبھی نہیں سونے گا یہ مسلم نہیں ہے

افسوس

یہ بلکل ایسا ہی ھے ۔۔۔ جیسے۔۔۔ ایک سکول ماسٹر بچوں کو لئے دربار کی طرف رواں دواں تھا کسی بزرگ نے راستہ میں پوچھا ماسٹر صاحب کیتھے چلو او بچَیاں نوں لے کے۔ ماسٹر صاحب: بارش نہیں ہو رہی کہتے ہیں بچوں کی دعا جلدی قبول ہوتی ھے بزرگ: جے بچَیاں دی قبول ہوندی تے زمین تے 1 ماسٹر نہ بچدہ

Next

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی ویڈیو پر مشی خان کی ریحام خان پر تنقیدCholistanNeedsWater SindhNeedsWater PirKohNeedsWater
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ، عمران خان کی نظر ثانی اپیل دائرتحریک عدم اعتماد سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف ازخود نوٹس کا معاملہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ میں عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی اپیل دائر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریحام خان کو عمران خان پر تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا08:35 AM, 12 May, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور:ریحام خان  کو سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر تنقید کرنا مہنگا پڑ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کو لے کر مشی اور ریحام خان پھر آمنے سامنےان دنوں سوشل میڈیا پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں وہ کسی انٹرویو سے قبل بال سنوار رہے ہیں۔ Who cares!!! 3 aurtain , 3 kahaniyan In a meeting, text you later.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر تنقید مشی خان نواز شریف پر برس پڑیںمشی خان نے نواز شریف کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیا arynewsurdu NawazSharif PakistanKiAwazARY ابھی ڈاکٹر رضوان کی قبر کی مٹی نہیں سوکھی اور مقدمات واپس ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ میں اس کو چھوٹی ٹنڈ وڈی ٹنڈ راؤنڈ راؤنڈ اس کو بھی ہیڈ لائین بنا کر بتا دی کے سفیان بٹ نے یہ نعرا لگا دیا ہے Boht bari baat hy. Ab Nawaz ka kya baney ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا اشارہ سپہ سالار کی طرف تھا، کائرہاپنے بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عمران خان نے سپہ سالار کا نام لیا تو ان کا اشارہ بھی سپہ سالار ہی کی طرف تھا۔ غضب خدا کا ایک سزا یافتہ مجرم لندن بیٹھ کر پاکستان پر حکومت کر رہا ہے اور اداروں میں بیٹھے چند افراد اسکے سہولت کات بنے ہوئے ہیں. کیا سب کی غیرت مر گئی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »