سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں49 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

باقی بسیں ایک ماہ کے دوران پہنچ جائیں گی۔ وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کی جانب سے منگوائی گئی49 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں۔—فوٹو: شرجیل انعام میمن بوئٹروزیر اطلاعات سندھ،ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے ٹوئٹر پر چین سے کراچی پہنچنے والی بسوں کی تصویریں اپ لوڈ کیں اورشکر الحمداللہ لکھا۔

رپورٹس کے مطابق 49 بسیں پیپلز انٹراسٹی بس پروجیکٹ اور 20 بسیں ایدھی اورنج لائن منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی۔حکام محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی اور لاڑکانہ کے لیے 250 بسیں لارہی ہے، منصوبے کےتحت کراچی 6 مختلف روٹس پر 200 سےزائد بسیں چلائی جائیں گی، پہلےمرحلے میں 50 بسیں کراچی کے 2 روٹس پر چلائی جائیں گی جبکہ بس منصوبے کے لیےکراچی میں 5 ٹرمینل قائم کیےجارہےہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلے مرحلے میں بس روٹ ون میں ماڈل کالونی سے آرام باغ تک چلائی جائےگی جبکہ 35 کلو میٹرطویل روٹ تھری پر بسیں ناگن چورنگی سے کورنگی صنعتی ایریا تک جائیں گی۔ حکام کے مطابق منصوبے کو سندھ انٹرا ڈسٹرکٹ پیپلزبس سروس کا نام دیا گیا ہے، اس منصوبے سےلاکھوں شہریوں کو فائدہ پہنچے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Grex Mauripur Hawksbay Road Karachi main 11.5 hours ki Loadshedding ki ja rahi hy. Ask KElectricPk and send our problem to Government official. Should take action please.

Ye tweet ek dafa delete kr de thi geo ny ,

ضلع لیہ کے شہر فتح پور کے نواہی گاؤں 104 ٹی،ڈی،اے میں پیش آیا ایک دل خراش واقعہ۔ 8 سال کے بچے کو زیادتی کے بعد مارنے کی کوشش۔ بچہ اس وقت فتح پور سرکاری ہسپتال میں داخل ہے۔ میڈیکل کے بعد رپورٹ فتح پور تھانہ میں درج کروا دی۔ معلومات کے لیے واقعہ کا مدعی خادم حسین 03468708078

یہ جو اپنا کُتّا asifbashirch چھوڑا ہوا ہے اِس کو ہڈی ڈلوا دو اپنے آقاؤں سے ورنہ کہیں پاگل کتا تم لوگوں کو ہی نہ کاٹ لے 🖐🏻🖐🏻🖐🏻

Mega corruption😋😋😋😋 murtazawahab1 BBhuttoZardari

شکریہ murtazawahab1 ❤❤✌

69 ya 49

گریٹ ورک سندھ حکومت عوامی خدمت میں پیپلز پارٹی سب سے آگے کراچی کیلئے 49 بسوں کا تحفہ ویلڈن ❤️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کیجانب سے منگوائی گئیں69 بسیں چین سے کراچی پہنچ گئیں49 بسیں پیپلز انٹرا سٹی بس پروجیکٹ اور 20 بسیں ایدھی اورنج لائن منصوبے کے تحت چلائی جائیں گی نکاح کے بغیر بچہ اور الیکشن کےبغیر وزیراعظم ایک ہی درجہ رکھتے ہیں اور الحمد للہ دونوں کا ریکارڈ نون لیگ کے پاس ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اللہ جانے اس میں کتنا کرپشن کیا ہوگا اللہ تعالی سندھ کو زرداری خاندان سے آزاد فرمائے آمین Bhikari government aur PPP ham Karachi ko hamare hi tax k paison se buses khareed kr bewakoof bnana bnd kro. Phly road aur street lights theek se bnao. Aur bera garak krdia hai Karachi ka 15 se 18 hours daily electricity jarhi hai. Dil se baddua nikal rhi hai tm lantion k lye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اورنج لائن منصوبے کی 49 بسیں کراچی پہنچ گئیںصوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اس حوالے سے اہل کراچی کو مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات جانیے: SharjeelImam DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14 سال میں پہلی مرتبہ پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے کی 69 بسیں کراچی پہنچ گئیںMaryamNSharif Jo 40 khan dy kr gaya jeo wo tara baap batay ga gulam media murdabad پاکستان میں بسیں نہیں بنتیں کیا🤔 MaryamNSharif MashAllah 💚💫
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی مئی کے آخرتک کراچی میں اورنج لائن بسیں چلانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ کی مئی کے آخرتک کراچی میں اورنج لائن بسیں چلانے کی ہدایت Sindh SindhGovt BRTOrangeLine CMSindh MuradAliShah Karachi PPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP murtazawahab1 SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP murtazawahab1 Load shading see njat tu dilwai 🙏 SindhCMHouse MuradAliShahPPP MediaCellPPP murtazawahab1 Pani nai Bijli nai Snatchings Block P North Nazimabad Karachi. Kaha jai awam? kwsbofficial66 KElectricPk MaroofUsman1PSP MaroofUsmanPSP gnnhdofficial GTVNewsPk suchtvnews BBCUrdu TOKCityOfLights Karachi_Update DunyaNews BOLNETWORK arynewsud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی سے متعلق تفصیلاتسندھ میں بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی سے متعلق تفصیلات arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا صدر مملکت سے ٹیلی فونک رابطہصدر پاکستان نے اتفاق کیا کہ ملکی سلامتی کے لیے افواج پاکستان اور عدلیہ ضمانت ہیں: عشرت العباد علوی استعفیٰ دینے لگا ہے ۔ ایسٹیبلشمنٹ کے خاص قاتل دہشت گرد ایم کیو ایم نے پیغام پہنچا دیا ہے کے عزت سے چلے جاؤ Take oath otherwise no entery in karack مسائل حل کے لیے یا مزید الجھانے کے لیے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »