کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں: وسیم اختر رو پڑے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر جذباتی ہوکر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کراچی کے مسائل پر اعلیٰ حکام کو 77 خطوط لکھے، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، خط پھینک دیئے، ایک ہی بار کراچی والوں کو زہر دے دو۔ میئر کراچی وسی

م اختر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا صدر پاکستان کو 3، وزیراعظم کو 7، گورنر سندھ کو 10 اور وزیراعلیٰ سندھ کو 20 خطوط لکھے، کراچی کے مسائل کے حل میں وفاقی اور سندھ حکومت سنجیدہ نہیں۔ انہوں نے کہا 77 ملین روپے کی لاگت سے کے ایم سی ہسپتالوں کیلئے ادویات خریدی، وسائل کی کمی شہر کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔

وسیم اختر کا کہنا تھا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے دفتر میں جدید کیمرے لگائے گئے، کے ایم سی بلڈنگ کی تزئین و آرائش کی گئی، چاہتا ہوں شہریوں کو پتا لگے ہم نے کیا کام کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت نے لاہور کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دے دیپنجاب حکومت نے لاہور کے مسائل کے حل کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی pid_gov GOPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور کے مسائل کے پائیدار حل کیلئے وزارتی کمیٹی قائم کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کے مسائل , سیاست کا شکار۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کسی ایک کے پاس اختیارات نہ ہونے سے مسائل ہیں: میئر کراچیمیئر کراچی وسیم اختر کہتے ہیں کہ پورے کراچی کا ڈومین ایک آدمی کے پاس نہیں ہے، کسی ایک کے پاس اختیارات نہ ہونے سے مسائل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ لاکھوں‌ روپے کی مبینہ رشوت کے عوض کچرا چنائی کے ٹھیکے دینے کا انکشاف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش ، پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف -راولپنڈی : شہر قائد میں بارش کے بعد پاک فوج کی ٹیمیں انتظامیہ کے ساتھ ریسکیو کے کاموں میں مصروف ہیں اور پانی کی نکاسی کا عمل بھی جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی ٹیمیں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »