عامر لیاقت حسین نے ضلع غربی کی تقسیم چیلنج کردی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت حسین نے ضلع غربی کی تقسیم کو چیلنج کردیا پڑھیے IrfanHaqueS کی رپورٹ

Posted: Aug 24, 2020 | Last Updated: 7 mins agoتحريک انصاف کے ايم اين اےعامر لياقت حسين نے ضلع غربی کی تقسیم کو سندھ ہائی کورٹ ميں چیلنج کردیا۔

درخواست گزار کے وکيل کا کہنا تھا کہ عدالت ميں ثابت کريں گے کہ ضلع غربی کو سياسی فائدے کے لیے تقسيم کيا گيا۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ کیماڑی ضلع کی تقسیم کو غیرقانونی قرار دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عامر لیاقت حسین نے ضلع کیماڑی کی تشکیل کیخلاف سندھ ہائیکوٹ سے رجوع کرلیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہلالِ احمر کی کورونا متاثرہ خاندانوں میں امداد کی تقسیمہلالِ احمر پاکستان کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے خیبر پختون خوا کے کورونا وائرس کی وباء سے متاثرہ 1400 خاندانوں میں اشیائے خورد و نوش تقسیم کی گئی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیٹو کی بیلاروس کی سرحد پر فوجیں جمع کرنے کی تردید - BBC News اردوبیلاروس کے صدر ایلگزینڈر لوکاشینکو کی جانب سے ان کے ملک کی سرحدوں پر بین الاقوامی فوج کے اکٹھا ہونے کے الزامات کے جواب میں نیٹو نے کہا ہے کہ یہ الزامات نے بنیاد ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آفاق احمد نے بھی سندھ کی تقسیم کا مطالبہ کردیامہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے سندھ میں شہری علاقوں پر مشتمل جنوبی سندھ صوبہ بنانے کا مطالبہ کر ديا۔ کراچی میں نيوز کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمد نے کہا کہ سندھ حکومت شہری علاقوں کو نظر انداز کر رہی ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »