کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے، اسد عمر - Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

GreenLine AsadUmar

کراچی : وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے۔

گرین لائن بس کی تقریب سے وفاقی وزیر اسد عمر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید 40 بسیں اگلے ماہ تک پاکستان آجائیں گی، اس پر کنٹرول اور ٹیکنالوجی سافٹ ویئر لوڈ کیا جائے گا۔ اسد عمر نے کہا کہ گرین لائن کا منصوبہ 70 ارب روپے کا ہے، تین ہفتوں میں بڑی سڑکیں بننے جارہی ہیں۔ اورنگی، گجر نالہ اور محمود آباد کی سڑکیں بننے جارہی ہے، یہ تینوں سڑکیں 54 کلومیٹر پر ہے، نالوں کی صفائی کا کام مکمل ہوگیا ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ بسوں کے لیے ڈرائیورز کو تربیت بھی دی جائے گی، کراچی ٹرانسفارمیشن منصوبے کے پانچ مختلف پروجیکٹ بھی پروسس میں ہیں۔ کراچی بندرگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا گرین لائن منصوبہ نومبر کے اختتام تک فعال ہوجائے گا۔آئندہ جمعرات کو کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہے جس میں اس سے بھی بڑے اور جدید منصوبے کراچی سرکلر ریلوے کی منظوری بھی دے دی جائے گی جس کے بعد جب وزیراعظم کو وقت ملا وہ یہاں کے سی آر منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے آئیں گے جس کی مالیت ڈھائی سو ارب روپے ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پہلی بار جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بننے جارہا ہے، اسد عمراسد عمر نے کہا کہ اگلے ہفتے کے سی آر پر بھی کام شروع کریں گے،گرین لائن کا منصوبہ 70ارب روپے کا ہے، تین ہفتوں میں بڑی سڑکیں بننے جا رہی ہیں۔ Sarko se kia hoha srji ....... Kch yad aya ki ni قیامت آنے کے بعد بنے گا کیا آپ کا منصوبہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹریفک پولیس کا عمر ڈرائیوروں کیخلاف ایکشن، 15روز میں ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالانکراچی : ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالک اور والدین کیخلاف کارروائیاں میں 15روز کے دوران ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالان کردیئے۔ DeputyMultan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP کم عمر ڈرائیور ہم سب کے لئے خطرہ ہیں براہ مہربانی پنجاب میں بھی کوئی ایکشن لیں Ab sochna ya hai ya rakam kidr jay gee🤔🤔🤔 خزانه مي كتني جمع هوا😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاوید لطیف کا پارٹی نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہجاوید لطیف نے کہا کہ شوکاز نوٹس چھوٹی چیز ہے، نواز شریف کہیں تو ایک سیکنڈ میں اسمبلی سے استعفا دے دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا دورہ پاکستان: حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ💔💔💔💔💔 TopTrendsWatch کسی نے نہیں آنا.. زمبابوے نو بلا لو phir bhi koi faida ni unhi ke intelligence ne cricket khelne se mana kiya hai newzealand ko
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کانگریس پارٹی کا چرنجیت سنگھ چھنی کو بھارتی پنچاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انگلینڈکی ٹیم کا دورہ پاکستان حکومت کا سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے لیے وفاقی حکومت نے سفارتی تعلقات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔یاد رہے کہ گزشتہ روز نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف سیریز کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »