کراچی اور گھوٹکی حملے کے تانے بانے را سے ملتے ہیں، ابتدائی رپورٹ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سیکیورٹی اداروں نے کراچی اور گھوٹکی حملوں کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ تیار کرلی، ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں رینجرز پر حملے کیلئے روسی ساختہ دستی بم استعمال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے کراچی اور گھوٹکی میں پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعات کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ تفتیش کرنے والے اداروں کو روسی ساختہ گرینیڈکی پلیٹ مل گئی۔

10جون کو شہر قائد میں رینجرز پر 2 حملوں میں دستی بم کے استعمال کے شواہد ملے ہیں، حملے کے ایک مقام سے تفتیش کاروں کو روسی ساختہ دستی بم کی پلیٹ ملی تھی۔ ذرائع کے مطابق دستی بم کی پن نکال کر پھینکنے اور فرار کی کوشش میں 8 سے 10 سیکنڈز لگتے ہیں، دستی بم پھینکنے کے بعد فوری نہیں پھٹتا، جس سے توجہ اس جانب نہیں جاتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور گھوٹکی میں رینجرز پر بم حملے، تین ہلاک، 10 زخمیپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں احساس پروگرام کے سینٹر کے باہر دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور رینجرز کے اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شمالی سندھ کے شہر گھوٹکی میں بھی دھماکے میں بھی رینجرز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی،گھوٹکی اور گزشتہ حملوں میں مماثلت کا انکشافکراچی اور گھوٹکی میں دہشت گردی کے واقعات اور گزشتہ حملوں میں مماثلت کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائبر حملے، پارلیمنٹ، اسکول اور اسپتال نشانہآسٹریلیا میں سائبر حملے، پارلیمنٹ، اسکول اور اسپتال نشانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں سائبر حملے، پارلیمنٹ، اسکول اور اسپتال نشانہسڈنی: آسٹریلیا میں سائبر حملوں میں پارلیمنٹ، کاروباری اداروں، اسکولوں اور اسپتالوں کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور ایران نے کورونا وبا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران نے مزید چھ پاکستانی کمپنیوں کو آموں کی ایران برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:آج سےتمام اضلاع کےمختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کافیصلہکراچی:آج سےتمام اضلاع کےمختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کافیصلہ پڑھیے SohailRabKhan کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »