شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہریار آفریدی نے کرونا وائرس کو شکست دے دی AryNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ وہ کرونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

شہریار آفریدی نے لکھا کہ ’کرونا ٹیسٹ بیماری کے 24 روز بعد منفی آیا ہے، تجربہ یہ ہے کہ وہ وقت بہت تکلیف دہ تھا۔واضح رہے کہ شہریار آفریدی میں گزشتہ ماہ کے آخر میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اس سے قبل تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان، اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سمیت متعدد اراکین اسمبلی کرونا کا شکار ہوچکے ہیں۔

خیال رہے کہ شہریار آفریدی میں 29 مئی کو کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، ان کی اہلیہ اور ان کے گھر کے 2 ملازمین میں بھی کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ مجموعی طور پر پاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں ریکارڈ 136 اموات ہوئی ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار 944 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد 1 لاکھ 65 ہزار 62 ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کا خدشہ، شہری نے دوسروں کو بچانے کیلئے بلندی سے چھلانگ لگادیبیجنگ : کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر چینی شہری نے دوسروں کو وائرس سے بچانے کےلیے اپنی زندگی داوٗ پر لگادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے جاں بحق پولیس ملازمین کو شہید کا درجہ دینے کی منظوریانسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ مشتاق احمد مہر نے کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے سندھ پولیس کے ملازمین کو شہداء کا درجہ دینے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس A بلڈ گروپ والوں کے لیے خطرناک قرارکرونا وائرس کن بلڈگروپس کے لوگوں کو زیادہ متاثر کرسکتا ہے؟ تحقیق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایئر پورٹس پر مسافروں کی کرونا وائرس اسکریننگ کا طریقہ کار تبدیلایئر پورٹس پر مسافروں کی کرونا وائرس اسکریننگ کا طریقہ کار تبدیل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: برطانوی حکومت کا ایک اور بڑا اقدامبرطانوی حکومت نے ملک میں وبا کے پھیلاؤ میں کمی دیکھ کر کرونا وائرس الرٹ لیول 4 سے 3
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »