کراچی اور گھوٹکی میں رینجرز پر بم حملے، تین ہلاک، 10 زخمی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں احساس پروگرام کے سینٹر کے باہر دستی بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور رینجرز کے اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ شمالی سندھ کے شہر گھوٹکی میں بھی دھماکے میں بھی رینجرز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ چند دن قبل جئے سندھ قومی محاذ آریسر گروپ کی مرکزی کمیٹی کے رکن نیاز لاشاری کی تشدد شدہ لاش قومی شاہراہ اور سپر ہائی وے لنک روڈ سے ملی تھی، ان کے ورثا کا کہنا تھا کہ وہ گذشتہ ڈیڑہ سال سے لاپتہ تھے۔

یاد رہے کہ سنہ 2013 میں کراچی میں چین کے سفارتخانے کے باہر ایک ہلکی نوعیت کے دھماکے، 2016 میں کراچی کے علاقے گلشن حدید میں چینی انجینیئر کی گاڑی کو نشانہ بنانے کے علاوہ سکھر کے قریب سی پیک منصوبے کے اہلکاروں پر حملے کی بھی ذمہ داری یہ گروپ قبول کرتے رہے ہیں۔ آئین سازی سے پہلے جی ایم سید نے ذوالفقار علی بھٹو کو صوبائی خود مختاری یقینی بنانے کے لیے اور مذہبی شدت پسندی اور آمریت کا راستہ روکنے کے لیے تجاویز پیش کی تھیں جنھیں نظر انداز کر دیا گیا۔

لیکن ان کا دعویٰ تھا کہ ان کی جماعت پرامن جدوجہد کر رہی ہے کیونکہ جی ایم سید نے کبھی ہتھیار نہیں اٹھایا۔ انھوں نے 32 سال جیل اور نظر بندی میں گزار دیے لیکن تشدد کی حمایت نہیں کی۔2015 میں وفات پا جانے والے قوم پرست رہنما عبدالواحد آریسر کی جماعت جسقم سندھ سے لاپتہ سیاسی کارکنوں کی رہائی کے لیے بھی سرگرم تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ بھڑک اٹھیکراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پلاسٹک گودام میں آگ بھڑک اٹھی ہے،فائربریگیڈ کی تین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گھوٹکی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحقگھوٹکی: صوبہ سندھ کے شہر گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھوٹکی میں رینجرز موبائل کے قریب دھماکا، 2 اہلکار شہیدگھوٹکی میں رینجرز موبائل کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے، واقعہ میں ایک شہری جاں بحق اور رینجرز اہلکار سمیت ایک شہری زخمی بھی ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں خاتون گرفتارپولیس ریکارڈ کے مطابق ملزمہ نصرت پٹھانی اس سے قبل بھی منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں گرفتار کی جا چکی ہے اور جیل کاٹ چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجکراچی میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج تفصيلات جانئے: DailyJang ReleaseMirShakilUrRehman
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »