کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NaimatUllahKhan

جماعت اسلامی کے رہنما اور کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

وہ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ رہے اور بعد ازاں جماعت اسلامی میں شمولیت اختیار کی۔ وہ جماعت اسلامی کراچی کے امیر تھے لیکن شہری حکومت کے ناظم کا عہدہ سنبھالنے سے قبل ضابطے کی کارروائی کے تحت جماعت اسلامی کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ نعمت اللہ خان نے پنجاب یونیورسٹی سے گریجویشن اور فارسی ادب میں کراچی یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا۔ کراچی یونیورسٹی سے ہی انہوں نے صحافت میں ڈپلومہ کیا اور ساتھ ساتھ ایل ایل بی کا امتحان بھی پاس کیا۔ وہ کامیاب وکیل اور انکم ٹیکس معاملات کے ماہر جانے جاتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inalillah-e-Waina Elehe rajeuoon.......! Allah Pak Khan Sb. ko Jannat-ul-Firdaus men jaga Atta Farmaey... Aameen.

mashallah se khob mal chora hai warasa keleye

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے سابق ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئےنعمت اللہ خان انتقال کرگئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates NaimatullahKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn Newsان للہ وان الیہ راجعون Great loss. JI failed to utilize his honest services. Now they will shed meaningless tears.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اداروں کو یرغمال بنا کر مخالفین کو نشانہ بنا رہی ہے: رانا ثنا اللہOpponents should create a shortage of burnol Lakh Di lainut inn ki manhoos shakloun per
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اللہ نے یہ صلاحیت انسانوں کو دی ہے کہ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں، ہمیں سب سے پہلے اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظماللہ نے یہ صلاحیت انسانوں کو دی ہے کہ آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں، ہمیں سب سے پہلے اپنا قبلہ درست کرنے کی ضرورت ہے: وزیر اعظم MianWali PMImranKhan IGPunjab president_pmln pmln_org ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan president_pmln pmln_org ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov پہلے اپنا قبلہ تو درست کر جو بات کرتا ہے اُس پر قائم تو رہ یو ٹرن خان president_pmln pmln_org ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Great
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn Newsان للہ وان الیہ راجعون Great loss. JI failed to utilize his honest services. Now they will shed meaningless tears.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »