فواد چوہدری پنجاب حکومت کے خلاف نواز شریف کا کاندھا استعمال نہ کریں، (ن) لیگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری پنجاب حکومت کے خلاف نواز شریف کا کاندھا استعمال نہ کریں، (ن) لیگ -

شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس عدالت کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق جمع کرائی گئیں، طلال چوہدری فوٹو: فائلمسلم لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری پنجاب حکومت کے ساتھ اپنا ذاتی حساب برابر کرنے کے لئے نواز شریف کے کاندھے پر رکھ کر بندوق نہ چلائیں۔

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے فواد چوہدری کے ٹوئٹ کے جواب میں لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس عدالت کے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق جمع کرائی گئیں، فواد چوہدری کا بیان نوازشریف نہیں پنجاب حکومت کے خلاف ہے، انہوں نے پنجاب حکومت، یاسمین راشد اور سروسز اسپتال کے ڈاکٹرز کو جھوٹا اور فراڈ قرار دیا، فواد چوہدری پنجاب حکومت کے ساتھ اپنا ذاتی حساب برابر کرنے کے لئے نواز شریف کے کاندھے پر رکھ کر بندوق نہ چلائیں، ایسے بیانات دے کر فواد چوہدری کا وزیراعلی پنجاب...

طلال چوہدری نے کہا کہ پنجاب حکومت کے خلاف بیان کی وجہ بظاہر پی ٹی آئی سے فواد چوہدری کی جلد رخصتی کی نشاندہی ہے، ان کے بیان کا ایک مطلب یہ ہے کہ وہ پنجاب حکومت اور بزدار صاحب کو فراڈ اور مشکوک قرار دے رہے ہیں،وہ ایسی تحقیقاتی کمیٹی کا مطالبہ کریں جو معلوم کرے کہ پنجاب کے لوگوں کو مفت دوائی اور علاج پر پابندی کس نے لگائی؟ لاہور سے کچرا کیوں نہیں اٹھاسکتے؟ جو شہبازشریف کی چار میٹروز اور اورنج ٹرین کے مقابلے میں پشاور میٹرو کے کھڈے ابھی تک نہ بھرنے کی تحقیقات...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ صحت کی شریف خاندان سے ملی بھگت پر انکوائری بٹھائی جانی چاہیے: فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سوال اٹھایا ہے کہ آخر نواز شریف کی رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں؟اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر محکمہ صحت نے شریف خاندان سے ملی بھگت کی ہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد، طالبعلم کی خودکشی کی کوششلاہور: پنجاب کے علاقے لاہور کے گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش برآمد ہوئی ہے ادھر ملتان میں طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں گرلز ہاسٹل سے لڑکی کی لاش ملی ہے جس کی شناخت سحر خان کے نام سے ہوئی، 32 سالہ سحر خان کا Increasing ratio of suicide case specially of young girls.. Alarming thing is no any serious action immatiadely taken and delaying , slowing investigation process makes it more worst for all comminuty.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بہترین یونیورسٹیز کی فہرست جاری، پاکستان کی 12 جامعات شاملنیویارک: امریکی ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن نے دنیا بھر کی بہترین جامعات کی فہرست جاری کردی، جس میں پاکستان کی 12 یونیورسٹیز شامل ہیں۔امریکی ادارے کی جانب سے سال 2020 کی 500 سے زائد بہترین جامعات کی رینکنگ جاری کردی گئی جس میں پاکستان کی جامعات نے ب 👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼 Alhamdolillah! Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوریسینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کی زینب الرٹ بل ميں ترميم کی منظوری SamaaTV کیا وقت آگیا ہے پاکستان میں انسانی حقوق کے لئے قانون بنانے کی بجاے بل بناے جا رہے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو موقع سے فائدہ اٹھا کر اپوزیشن لیڈر بننا چاہتے ہیں، فواد چوہدریاسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو سیاست کررہےہیں وہ موقع کافائدہ اٹھاناچاہتےہیں، بلاول کی خواہش ہے کہ اپوزیشن لیڈر نہیں تو میں کردار ادا کروں۔اے آر وائی نیوز کے پروگرا میں گفتگو کرتے ہوئے فوادچوہدری نے کہا ک Lakki marwat TORTLA MANGIWAL me mobile network Sahi Kam Nahin karta hai Hamara ilaka me Imran Khan se yah mutalba hai Ke Jal se jald Hamare ladke Mei Tower lagwane
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی ڈاکٹر نوازشریف کو شدید بیمار قراردینے سے ہچکچا رہے ہیں،فواد چوہدرینوازشریف کے ٹیسٹ سے متعلق پنجاب حکومت کے میڈیکل بورڈ کی انکوائری کا مطالبہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates fawadchaudhry
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »