سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان انتقال کرگئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ NaimatullahKhan Jamat_i_Islami DawnNews مزید پڑھیں:

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کی۔

ان کی وفات پر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ جب نعمت اللہ خان کراچی کے ناظم بنے تو انہوں نے شہر کی ترقی کے لیے کام کیا اور اس شہر کو ماسٹر پلان دیا۔ ترجمان جماعت اسلامی نے بتایا کہ سابق سٹی ناظم کی نمازہ جنازہ کل کو ادا کی جائے گی اور ان کے صاحبزادے اور صاحبزادی کے بیرون ملک سے آنے کے بعد تدفین ہوگی۔دوسری جانب گورنر سندھ عمران اسمٰعیل، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی نے سابق سٹی ناظم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

ادھر صوبائی وزیر سعید غنی کا کہنا تھا کہ نعمت اللہ خان نے بحیثیت سٹی ناظم کراچی اس شہر کے لیے جو خدمات انجام دیں اسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادھر متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور میئر کراچی وسیم اختر نے نعمت اللہ خان نے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن میں پشاور سے کراچی، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے خوشخبری سنادیاسلام آباد(آئی این پی ) چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے کیاگیا معاہدہ ختم کیاجائے،پی ٹی آئی کے سابق اتحادی کا مطالبہسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ غریب عوام پرمہنگائی کاستم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”نوازشریف کو دراصل یہ بیماری ہے“،فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیراعظم کامرض تشخیص کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیمپئن جان شیر کے نام سے منسوب سائن بورڈ ہی چور لے اڑےپشاور(آن لائن) سکوائش کے عالمی سابق چیمپئن کے نام سے منسوب روڈ کے سائن بورڈز چوری کر لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’پاکستانی شہریت کیلیے میری خدمات کو بھی مدنظر رکھا جائے‘‘ نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینی موریسن بھی ڈیرن سیمی کو شہریت ملنے کے بعد بول پڑےکراچی(ویب ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر ڈینی موریسن نے بھی پاکستان شہریت ملنے کی آس لگالی اور bhai pakistan short ek din mai b khatam kt skti hai ap k yaha kuch malom ne ye mulk Punjabi ka hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کے سابق اداکار ” شترو گھن سنہا “ پاکستان دراصل کس شخصیت کی شادی پر آئے تھے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کے سابق اور سیاستدان اداکار شترو گھن سنہا کی حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »