کراچی: پتنگ کی ڈور نے 9 سالہ بچے کی جان لے لی، اہلِ خانہ غم سے نڈھال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ فیض کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، بچے کے اہل خانہ بغیر قانونی کارروائی کے لاش لے گئے، پولیس تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں لیاری ایکسپریس وے پر پتنگ کی ڈور نے 9 سالہ بچے کی جان لے لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ فیض کی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ بچے کے اہل خانہ

بغیر قانونی کارروائی کے لاش لے گئے۔ان کا کہنا تھا کہ بچے کے ہاتھ میں پتنگ آتے ہی اس کے ساتھ موجود ڈور تیز رفتار گاڑی میں الجھ گئی جس کی وجہ سے ڈور نے گلے میں لپٹ کر اسکے گلے کو کاٹ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت، ایم کیو ایم کے مردم شماری پر اختلافات دور نہ ہوسکےذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان مردم شماری کے معاملے پر اختلافات تاحال دور نہیں ہوسکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: MQM PDM DailyJang ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والے تیار ہوجائیں ! گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں اٹھائیسں اپریل سے گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارش کا سلسلہ 10 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی نے سندھ بھر میں 25 اپریل کو احتجاج کی کال واپس لے لیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ نے 25 اپریل کو صوبہ بھر میں شیڈول احتجاج کو ملتوی کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوشش کریں کہ سندھ کے ہر گھر میں سولر سسٹم لگوایا جائے: آصف زرداریوزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔آصف زرداری اور امتیاز شیخ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کب بارش کا امکان ہے؟سندھ کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تیز دھوپ اور ہواؤں کے رخ میں تبدیلی نے موسم کی شدت بڑھا دی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے بھارت کی پرواز میں مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہنیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکن ائیر لائن کی پرواز میں نشے کی حالت میں موجود ایک مسافر نے ساتھ بیٹھے مسافر سے تکرار کے بعد اس پر پیشاب کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »