حکومت، ایم کیو ایم کے مردم شماری پر اختلافات دور نہ ہوسکے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان مردم شماری کے معاملے پر اختلافات تاحال دور نہیں ہوسکے ہیں۔ تفصیلات جانیے: MQM PDM DailyJang ShehbazSharif

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم اور حکومت کے درمیان مردم شماری کے معاملے پر اختلافات تاحال دور نہیں ہوسکے ہیں۔

ایم کیو ایم نے اتحادی ہونے کے باوجود حکومت سے مردم شماری پر اختلافات ختم نہ ہونے پر اپنے تمام ارکان پارلیمان سے استعفے لے لیے ہیں۔ متحدہ قیادت نے پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی، سینیٹرز اور ارکان صوبائی اسمبلی سے استعفے لے لیے ہیں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مردم شماری پر تحفظات: ایم کیو ایم نے اپنے ارکان اسمبلی اور سینیٹرز سے استعفے لے لیےذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو کراچی اور حیدرآباد کی مردم شماری کے طریقہ کار پر اختلاف ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملتان: نوجوانوں کے قتل میں ملوث پولیس اہلکار تاحال گرفتارنہ ہوسکے.ملتان میں نوجوانوں پر گولیاں برسانے والے پولیس اہلکار 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود گرفتار نہ ہوسکے، نگراں وزیراعلیٰ اور آئی جی پنجاب کا نوٹس بھی رائیگاں گیا۔پولیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب اور امارات کی یقین دہانی، آئی ایم ایف سے معاہدے کی راہ ہمواروفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو فنانسنگ کے معاملے پر آئی ایم ایف کو آگاہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہتھنی مدھو بالا کی منتقلی، فور پاز ٹیم آج سفاری پارک کا دورہ کریگیکراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے حکام نے کہا ہے کہ عالمی فورپاز ٹیم آج سفاری پارک کا دورہ کرے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہربھجن نے دھونی کے بارے میں چونکا دینے والی کہانی بتادیسابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ایم ایس دھونی کے بارے میں چونکا دینے والی کہانی بتا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »