کینیا میں مذہبی رہنما کی ہدایت پر فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد 89 ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گمراہ کن تعلیمات پر مذہبی رہنماپال مکینزی اور دیگر 14 افراد کو حراست میں لے لیا گیا

کینیا کے جنگل میں مذہبی رہنما کی فاقہ کشی کی ترغیب پر عمل کرنے سے ہلاک افراد کی تعداد 89 ہوگئی۔

مشرقی کینیا میں خودساختہ ’گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ‘ وابستہ فرقہ تادم مرگ لوگوں کو فاقہ کشی کی ترغیب دے رہا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے مبینہ طور پر کئی افراد ہلاک ہوگئے اور انہیں قبروں میں دفن کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق اجتماعی قبروں سے مزید 16 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 89 ہوگئی۔بھوک سے مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔کینیا کے وزیر داخلہ کے مطابق اجتماعی قبروں کے قریب واقع گرجاگھر سے مزید 3 افراد زندہ ملے ہیں جس کے بعد زندہ ملنے والے افراد کی تعداد 34 ہوگئی۔

گمراہ کن تعلیمات پر مذہبی رہنما پال مکینزی اور دیگر 14 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، مذہبی رہنما نے مبینہ طورپر پیروکاروں کو فاقہ کشی کی ہدایت کی تھی۔ مذہبی رہنما پال مکینزی پر الزام ہے کہ انہوں نے لوگوں کو کہا کہ خود کو بھوکا رکھنے پر جنت میں جائیں گے تاہم انہوں نے پولیس حراست میں اس الزام کی تردید کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیا: مبینہ طور پر فاقہ کشی سے مرنیوالے 47 افراد کی نعشیں برآمدکینیا: (دنیا نیوز) مشرقی کینیا میں مالندی کے علاقے کے قریب قبروں سے مبینہ طور پر فاقہ کشی سے مرنے والے مزید 26 افراد کی نعشیں ملی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینیا: مذہب کے نام پر فاقہ کشی کی تحقیقات کے دوران 47 لاشیں برآمد - BBC News اردوابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک مذہبی رہنما نے مبینہ طور پر اپنے پیروکاروں کو تبلیغ کے دوران فاقہ کشی سے مرنے کی ہدایات کی تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 17 ہوگئی بچ جانے والابارودی موادناکارہ بنادیاگیاکبل سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی،ریسکیو حکام کےمطابق جائے وقوعہ پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے، گزشتہ شب 70
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ کوئی مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں : چودھری پرویز الٰہیپنجاب میں ن لیگ کا ٹکٹ کوئی مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں : چودھری پرویز الٰہی مزید تفصیلات ⬇️ Punjab PTI ChPerwazElahi Elections2023 PartyTicket Free PMLNGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پر شہری زہر پی کر خود کشی کرنے لگےٹھٹھہ : ساحلی پٹی پر شہری زہر پی کرخودکشی کرنے لگے ، گھریلو حالات سے تنگ ایک گھر کی 3خواتین اورمرد نے خود کشی کی کوشش کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے بھارت کی پرواز میں مسافر پر پیشاب کرنے کا ایک اور واقعہنیویارک سے نئی دہلی آنے والی امریکن ائیر لائن کی پرواز میں نشے کی حالت میں موجود ایک مسافر نے ساتھ بیٹھے مسافر سے تکرار کے بعد اس پر پیشاب کر دیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »