کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 400 روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایران سے درآمد کیے گئے ساڑھے 4 ہزار ٹن ٹماٹر میں سے اب تک 989 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں، تاجر مزید پڑھیں Tomato Price Pakistan DawnNews

ایران سے درآمد کیے گئے ساڑھے 4 ہزار ٹن ٹماٹر میں سے اب تک 989 ٹن ٹماٹر پاکستان پہنچ گئے ہیں، تاجر— فائل فوٹوؒ شٹر اسٹاک

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 300 اور 320 روپے فی کلو سے تجاوز کرنے کے بعد 400روپے فی کلو کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔کے مطابق ایرانی ٹماٹروں کی کوئی قیمت طے نہ ہونے کے باعث تاجر زیادہ منافع کمانے کے لیے سندھ اور سوات کی فصل کی قیمت پر ایرانی ٹماٹر فروخت کررہے ہیں۔ تاہم مقامی انتظامیہ نے ماضی کی طرح گزشتہ روز پیر کے 193 روپے فی کلو کے مقابلے میں253 روپے فی کلو کے غیر حقیقی نرخ جاری کیے۔نومبر کے پہلے ہفتے میں سرکاری سطح پر ٹماٹر کی قیمت 117 روپے فی کلو تھے اور گزشتہ روز کے سرکاری نرخ سے واضح ہوتا ہے کہ حکومت خود قیمت میں اضافہ کررہی ہے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ ٹماٹر کا 13-14 کلو کا ڈبہ معیار کی مناسبت سے 4 ہزار 2 سو سے ساڑھے 4 ہزار روپے میں دستیاب ہیں جس کے باعث تاجر ٹماٹر نہ خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔گزشتہ ہفتے حکومت نے ایران سے ساڑھے 4 ہزار ٹن ٹماٹر درآمد کرنے کا پرمٹ جاری کیا تھا جس میں سے اب تک 989ٹن ٹماٹر پہنچے ہیں۔ ایک تاجر نے کہا کہ وہ اس بات کی تصدیق نہیں کرسکتے کہ تفتان بارڈر پر مزید ٹماٹر پہنچنے کی تصدیق نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ اور پشاور میں ٹماٹر 250، کراچی میں‌ 320 روپے فی کلو تک فروختکوئٹہ: (دنیا نیوز) ایران سے آنے کے باوجود بھی ٹماٹروں کی قمیت میں کمی نہیں آئی، جیب میں لال نوٹ نہ ہونے سے سرخ ٹماٹروں کی خریداری تاحال ناممکن ہے۔ پشاور اور کوئٹہ کی سبزی منڈی میں 2 سے اڑھائی سو روپے فی کلو ٹماٹر بک رہے ہیں، کراچی میں‌نرخ‌ 320 روپے کلو تک پہنچ گئے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بنگلے سے رکن اسمبلی کی بیٹی کی لاش برآمد - ایکسپریس اردومتوفیہ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے پنجاب اسمبلی کے رکن ممتاز علی چانڈ کی بیٹی تھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

کراچی پولیس کی وردی میں موبائل فون لوٹنے کی ڈبل سنچری کرنے والا ملزم گرفتارکراچی پولیس کی جعلی وردی میں وارداتیں کرنے والا ملزم پکڑا گیا ملزم نے مختلف وارداتوں میں موبائل فون لوٹے نوسرباز ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انوکھی شادی، کیا ٹماٹر نے پاکستان میں سونے کی جگہ لے لی ہے؟پاکستان میں سونے کی جگہ ٹماٹروں کا استعمال۔۔۔ مزید جانیئے: AajNews AajUpdates Tomato
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواریایران میں عوامی احتجاج، ٹماٹر کی پاکستان ترسیل میں دشواری پڑھیے Ashrafkhan23A کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »